تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"variety" کے متعقلہ نتائج
variety کے لیے اردو الفاظ
variety کے اردو معانی
- تنوع
- گوناگونی
- بوقلمونی
- مختلف یا بدلے ہوئے ہونے کی حالت یا خصوصیت
- اختلاف یا یکسانی کا فقدان
- فرق یا تناقض
- مختلف اقسام کی بہت سی چیزیں
- کسی چیز کی مختلف درجہ بندی
- کسی شے کی مختلف شکل، حالت یا رخ
- ایک قسم یا جنس
- (حیاتیات) کسی نسل کی ایک تقسیم
- اصلی نسل سے قدرے وراثتی فرق کے ساتھ کسی خود رویا لگائے ہوئے پودے کی ایک شکل
- مصنوعی انتخاب سے پیدا کی ہوئی جانوروں کی نسل یا گروہ
- (تھیڑ) بہت سے انفرادی کرتبوں جیسے ناچ گانوں، قلابازی کے مظاہروں یا ڈراموں پر مشتمل ایک ملے جلے قسم کا تفریحی پروگرام
variety के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तनव्वो
- गौना गोनी
- बूक़लमूनी
- मुख़्तलिफ़ या बदले हुए होने की हालत या ख़ुसूसीयत
- इख़तिलाफ़ या यकसानी का फ़ुक़दान
- फ़र्क़ या तनाक़ुज़
- मुख़्तलिफ़ इक़साम की बहुत सी चीज़ें
- किसी चीज़ की मुख़्तलिफ़ दर्जा बंदी
- किसी शैय की मुख़्तलिफ़ शक्ल, हालत या रुख़
- एक क़िस्म या जिन्स
- (हयातयात) किसी नसल की एक तक़सीम
- असली नसल से क़दरे विरासती फ़र्क़ के साथ किसी ख़ुद रोया लगाए हुए पौदे की एक शक्ल
- मस्नूई इंतिख़ाब से पैदा की हुई जानवरों की नसल या गिरोह
- (थेड़) बहुत से इन्फ़िरादी करतबों जैसे नाच गानों, क़लाबाज़ी के मुज़ाहिरों या ड्रामों पर मुश्तमिल एक मिले जले किस्म का तफ़रीही प्रोग्राम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (variety)
variety
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔