تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vegetative" کے متعقلہ نتائج
vegetative کے لیے اردو الفاظ
vegetative کے اردو معانی
- رویندہ
- نموئی
- زرخیز
- پودوں کی طرح اگنے یا بڑھنے والا
- نباتات یا نباتاتی بالیدگی سے متعلق
- بالیدگی یا غذا، جیسے غیر ارادی اور غیر شعوری جسمانی وظائف سے متعلق (لیکن تناسلی و توالدی خصوصیات میں دوسروں سے مختلف)
- وہ جس میں تناسلی و توالدی افعال شامل نہ ہوں
- پودوں کو بڑھانے یا ان کی بالیدگی میں مدد دینے پر قادر
- بے کار، مجہول یا بے شغل
vegetative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रवीनदा
- नमोई
- ज़रख़ेज़
- पौदों की तरह उगने या बढ़ने वाला
- नबातात या नबाताती बालीदगी से मुताल्लिक़
- बालीदगी या ग़िज़ा, जैसे ग़ैर इरादी और ग़ैर शऊरी जिस्मानी वज़ाइफ़ से मुताल्लिक़ (लेकिन तना सिल्ली-ओ-तिवा लदी ख़ुसूसीयात में दूसरों से मुख़्तलिफ़
- वो जिस में तना सिल्ली-ओ-तिवा लदी अफ़आल शामिल ना हूँ
- पौदों को बढ़ाने या उन की बालीदगी में मदद देने पर क़ादिर
- बे कार, मजहूल या बे शगल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vegetative)
vegetative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔