تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"verge" کے متعقلہ نتائج
verge کے لیے اردو الفاظ
verge کے اردو معانی
- کنارہ
- لب یا کسی چیز کا حاشیہ
- وہ حد یا نقطہ جس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی یا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے
- محدود کرنے والی پٹی یا دھاپ یا کسی شے کی سرحد
- کسی کیاری کا گھاس کا کنارہ یا حد
- لیک
- تعمیراتی حصے یا ایسی ہی کسی چیز کا سرا
- حدود کے اندر کی جگہ
- گنجائش یا سمائی
- کسی مخصوص انتظام کے تحت کوئی علاقہ یا ضلع
- لوہے کی چھڑ، ڈنڈا یا عصا خاص طور سے وہ جو اقتدار کی علامت یا عہدے کے نشان کے طور پر رکھا جاتا ہے
- (تاریخ) انگلستان کا وہ علاقہ یا ضلع جو مارشل سی کورٹ/شاہی عدالت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور جس میں شاہی محل بھی شامل ہوتا ہے
- (طباعت) لائنو ٹائپ مشین کے سانچے بنانے والی لبلبی
- (گھڑی سازی) بال کمانی کا تکلا
- (فن تعمیر) ڈھلواں چھت کے تکون سے نکلا ہوا کھپروں کا کنارہ
- ساقِ ستون
verge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- किनारा
- लब या किसी चीज़ का हाशिया
- वो हद या नुक़्ता जिस के पार कोई चीज़ शुरू होती या कोई वाक़िया रौनुमा होता है
- महिदूद करनेवाली पट्टी या धाप या किसी शैय की सरहद
- किसी क्यारी का घास का किनारा या हद
- लीक
- तामीराती हिस्से या ऐसी ही किसी चीज़ का सिरा
- हदूद के अंदर की जगह
- गुंजाइश या समाई
- किसी मख़सूस इंतिज़ाम के तहत कोई इलाक़ा या ज़िला
- लोहे की छिड़, डंडा या असा खासतौर से वो जो इक़तिदार की अलामत या ओहदे के निशान के तौर पर रखा जाता है
- (तारीख़) इंग्लिस्तान का वो इलाक़ा या ज़िला जो मार्शल सी कोर्ट/शाही अदालत के दायरा इख़तियार में आता है और जिस में शाही महल भी शामिल होता है
- (तबाअत) लाइनो टाइप मशीन के सांचे बनाने वाली लबलबी
- (घड़ी साज़ी) बाल कमानी का तकुला
- (फ़न तामीर) ढलवां छत के तकव्वुन से निकला हुआ खपरों का किनारा
- साक-ए-सतून
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
virga
موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.
وارگو
ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔
virgo
فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.
وَرْگَمّا
ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
virginia creeper
شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (verge)
verge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔