تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vested interest" کے متعقلہ نتائج
vested interest کے لیے اردو الفاظ
vested interest کے اردو معانی
- وابستہ مفاد
- وابستہ غرض
- ان نظاموں یا اداروں کے مسلسل وجود میں دلچسپی جو شخص فوائد یا حقوق عطا کرتے یا ان کی حفاظت کرتے ہیں
- (عموماً جمع) وہ جن کی مالی، سیاسی یا سماجی حیثیت کا انحصار مروجہ نظاموں یا اداروں کی مسلسل بقا پر ہوتا ہے
- (قانون) وہ حق یا اختیار جو جائیداد کو الگ کرنے کی اجازت دیتا ہے، جیسے بذریعہ فروخت یا بطور عطیہ
- لیکن اس سے استفادے یا اس کے قبضے کو کسی آنے والے وقت تک کے لیے ملتوی رکھتا ہے
vested interest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वाबस्ता मुफ़ाद
- वाबस्ता ग़रज़
- इन निज़ामों या इदारों के मुसलसल वजूद में दिलचस्पी जो शख़्स फ़वाइद या हुक़ूक़ अता करते या उन की हिफ़ाज़त करते हैं
- (उमूमन जमा) वो जिन की माली, सयासी या समाजी हैसियत का इन्हिसार मुरव्वजा निज़ामों या इदारों की मुसलसल बक़ा पर होता है
- (क़ानून) वो हक़ या इख़तियार जो जायदाद को अलग करने की इजाज़त देता है, जैसे बज़रीया फ़रोख़त या बतौर अतीया
- लेकिन इस से इस्तिफ़ा दे या इस के क़बज़े को किसी आने वाले वक़्त तक के लिए मुल्तवी रखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vested interest)
vested interest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔