تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vigilance committee" کے متعقلہ نتائج
vigilance committee کے لیے اردو الفاظ
vigilance committee کے اردو معانی
اسم
- (امریکی تاریخ) رضا کاروں کی ایک غیر سرکاری امن کمیٹی جو وہ امن قائم کرنے کے لیے اپنے طور پر بنا لیتے ہیں اور کسی جرم یا خطا پر فوری سزا دیتے رہتے ہیں، خاص طور پر ان مغربی علاقوں میں جہاں قانون کا اقتدار غیر تسلی بخش تھا
- جنوبی ریاستوں کے دہشت پسندوں کی ایک جماعت جو حبشیوں کو تشدد اور دھمکیوں سے دبائے رکھتی تھی
- تحفظِ امن کمیٹی
- چوکس کمیٹی
vigilance committee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमरीकी तारीख़) रज़ाकारों की एक ग़ैर सरकारी अमन कमेटी जो वो अमन क़ायम करने के लिए अपने तौर पर बना लेते हैं और किसी जुर्म या ख़ता पर फ़ौरी सज़ा देते रहते हैं, खासतौर पर इन मग़रिबी इलाक़ों में जहां क़ानून का इक़तिदार ग़ैर तसल्ली बख़श था
- जुनूबी रियास्तों के दहश्त पसंदों की एक जमात जो हब्शियों को तशद्दुद और धमकीयों से दबाये रखती थी
- तहफ़्फ़ुज़-ए-अमन कमेटी
- चौकस कमेटी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vigilance committee)
vigilance committee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔