تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"virgin" کے متعقلہ نتائج
virgin کے لیے اردو الفاظ
virgin کے اردو معانی
- عفیفہ
- دوشیزہ
- عذرا
- کنیا
- باکرہ
- لڑکی یا جوان عورت جس سے ابھی تک مباشرت نہ کی گئی ہو
- اچھوتی عورت
- کنواری
- ناکتخدا
- مادہ جانور جس سے ابھی جفتی نہ کی گئی ہو
- (حشریات) مادہ کیڑا جو نر کی جفتی کے بغیر انڈے دے
- (نجوم، فلکیات) سنبلہ
- کنیا
- منطقة البروج کے چھٹے برج کا نام
- (کلیسیات) کنواری
- غیر شادی شدہ
- مذہبی عورت جس نے کنواری رہنے کا عہد کیا ہو
- (بڑے V سے) (کلیسیات) حضرت عیسیٰ ؑ کی والدہ جناب مریم جن کے نام سے پہلے عموماً the برائے اسم معرفہ لگایا جاتا ہے
- نیز: Blessed Virgin~Virgin Mary
virgin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अफ़ीफ़ा
- दोशीज़ा
- अज़्रा
- कन्या
- बाकिरा
- लड़की या जवान औरत जिस से अभी तक मुबाशरत ना की गई हो
- अछूती औरत
- कुंवारी
- नाकतख़दा
- माद्दा जानवर जिस से अभी जुफ़्ती ना की गई हो
- (हशरयात) माद्दा कीड़ा जो नर की जुफ़्ती के बगै़र अंडे दे
- (नुजूम, फ़लकियात) सनबला
- कन्या
- मनतक़ऩ अल्बर विज के छिटे बुरज का नाम
- (कलीसयात) कुंवारी
- ग़ैर शादीशुदा
- मज़हबी औरत जिस ने कुंवारी रहने का अह्द क्या हो
- (बड़े V से) (कलीसयात) हज़रत ईसा आ की वालिदा जनाब मर्यम जिन के नाम से पहले उमूमन the बराए इस्म-ए-मारफ़ा लगाया जाता है
- नीज़: Blessed Virgin~Virgin Mar
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
virgin comb
اچھوتا چھتّا، شہد کا چھتّا جس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو۔.
virginia creeper
شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (virgin)
virgin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔