تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"visor" کے متعقلہ نتائج
visor کے لیے اردو الفاظ
visor کے اردو معانی
- چھجّا
- نقاب
- خود کا وہ سرکنے والا حصہ جو چہرے کی حفاظت کرتا ہے
- مغفر
- ٹوپی کا وہ چھجا جو آنکھوں کے اوپر رہتا ہے
- کار کا ہوا روک شیشے کے اوپر سرکنے والا چھجا جسے ڈرائیور کی آنکھوں کو چمک سے بچانے کے لیے نیچے کھینچ لیتے ہیں
- پہننے والے کے چہرے کو ڈھانکنے یا اس کے بھیس بدلنے کی نقاب
- وائزر
visor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छज्जा
- निक़ाब
- ख़ुद का वो सरकने वाला हिस्सा जो चेहरे की हिफ़ाज़त करता है
- मिग़फ़र
- टोपी का वो छज्जा जो आँखों के ऊपर रहता है
- कार का हुआ रोक शीशे के ऊपर सरकने वाला छज्जा जिसे ड्राईवर की आँखों को चमक से बचाने के लिए नीचे खींच लेते हैं
- पहनने वाले के चेहरे को ढाँकने या इस के भेस बदलने की निक़ाब
- वाइज़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَشِیر
ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)
وِسَرْجَن
(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (visor)
visor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔