تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"volunteer" کے متعقلہ نتائج

volunteer

رَضا کار

volunteerism

خصوصاً شمالی امریکا رضا کار پسندی ، ر ضا کاروں کی کسی کام میں خصوصاً سماجی خدمات میں شرکت ۔.

voluntary service overseas

ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر ملکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے۔.

voluntariness

خود اختیاری

voluntary school

(برطانیہ میں) رضا کارانہ اسکول ، جسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔.

voluntary

عمداً

voluntarily

خود بخود

voluntarism

ارادیت

voluntaryism

تواریخ: (معنی ۱، ۳).

voluntaryist

رضاکارانہ طریقے کا حامی

volunteer کے لیے اردو الفاظ

volunteer

ˌvɒl.ənˈtɪər

volunteer کے اردو معانی

  • رضاکار
  • وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری یا کام کرتا ہے
  • (عسکری) وہ شخص جو کسی جبر یا قانون سے نہیں بلکہ اپنی خوشی سے مستقل طور پر ملازمت کی بجائے کسی خاص یا عارضی خدمت کے لیے فوج میں اپنی خدمات پیش کر دیتا ہے
  • (زراعت) بیکار جڑی بوٹی کے علاوہ وہ پودا جو لگائے بغیر از خود اگ آتا ہے
  • خود رو
  • (قانون) وہ شخص جسے کسی معاوضے کے بغیر انتقال جائیداد کی جائے یا بلا جبر جس کے نام جائیداد ہبہ کر دی جائے
  • غیر شخص جو کسی منافع کی امید کے بغیر کسی قانونی لین دین میں حصہ لیتا ہے

volunteer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रज़ाकार
  • वो शख़्स जो अपनी ख़ुशी से कोई नौकरी या काम करता है
  • (अस्करी) वो शख़्स जो किसी जबर या क़ानून से नहीं बल्कि अपनी ख़ुशी से मुस्तक़िल तौर पर मुलाज़मत की बजाय किसी ख़ास या आरिज़ी ख़िदमत के लिए फ़ौज में अपनी ख़िदमात पेश कर देता है
  • (ज़राअत) बेकार जड़ी बूटी के इलावा वो पौदा जो लगाए बगै़र अज़ ख़ुद अग आता है
  • ख़ुद रो
  • (क़ानून) वो शख़्स जिसे किसी मुआवज़े के बगै़र इंतिक़ाल जायदाद की जाये या बला जबर जिस के नाम जायदाद हिबा कर दी जाये
  • ग़ैर शख़्स जो किसी मुनाफ़ा की उम्मीद के बगै़र किसी क़ानूनी लेन देन में हिस्सा लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

volunteer

رَضا کار

volunteerism

خصوصاً شمالی امریکا رضا کار پسندی ، ر ضا کاروں کی کسی کام میں خصوصاً سماجی خدمات میں شرکت ۔.

voluntary service overseas

ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر ملکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے۔.

voluntariness

خود اختیاری

voluntary school

(برطانیہ میں) رضا کارانہ اسکول ، جسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔.

voluntary

عمداً

voluntarily

خود بخود

voluntarism

ارادیت

voluntaryism

تواریخ: (معنی ۱، ۳).

voluntaryist

رضاکارانہ طریقے کا حامی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (volunteer)

نام

ای-میل

تبصرہ

volunteer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone