تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vortex" کے متعقلہ نتائج
vortex کے لیے اردو الفاظ
vortex کے اردو معانی
- ورطہ
- پانی یا ہوا کا چکر، جیسے گرداب یا بھنور یا گرد باد
- بھنور جیسی صورت حال جیسے جوشیلی حرکت یا نا قابل مزاحمت زور
- کارٹیزی فلسفے میں مرکز کے گرد کائناتی مادے کی تیز گردش جسے اجسام فلکی کی پیدائش یا فضائی اجسام کے نظاموں کی پیدائش کا سبب سمجھا جاتا ہے
- بگولا
- دوآره
- مرغول
- گردش
vortex के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- व्रता
- पानी या हुआ का चक्कर, जैसे गर्दाब या भंवर या गर्द बाद
- भंवर जैसी सूरत-ए-हाल जैसे जोशीली हरकत या नाक़ाबिल मुज़ाहमत ज़ोर
- कारटीज़ी फ़लसफ़े में मर्कज़ के गर्द कायनाती माद्दे की तेज़ गर्दिश जिसे अजसाम फ़लकी की पैदाइश या फ़िज़ाई अजसाम के निज़ामों की पैदाइश का सबब समझा जाता है
- बगूला
- द्वारे
- मरगोल
- गर्दिश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vortex)
vortex
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔