تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whisper" کے متعقلہ نتائج

whisper

نرم اور آہستہ آواز میں بولنا، جس میں سانس اور ہونٹوں کی جُںبش ہو لیکن لب ہلتے نظر نہ آئیں

whispery

سرگوشی سے مشابہ

whisperer

کانا پھوسی کرنے والا

whispering

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

whisper کے لیے اردو الفاظ

whisper

ˈwɪs.pər

whisper کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • نرم اور آہستہ آواز میں بولنا، جس میں سانس اور ہونٹوں کی جُںبش ہو لیکن لب ہلتے نظر نہ آئیں
  • سرگوشی ہونا
  • آہستگی اور راز_داری سے ہم_کلام ہونا اکثر گپ_شپ کرنے، کسی کی بد_گوئی کرنے یا کسی کے خلاف سازش کرنے کے لیے
  • نرم اور سرسراتی ہوئی آواز کا پیدا ہونا، جیسے درختوں، پانیوں، ہواؤں وغیرہ سے
  • (صوتیات) بولنا، آواز کی بجائے سانس کا استعمال کرکے
  • زیرِ_لب گفتگو کرنا
  • دبے لفظوں میں بات کرنا جس میں سانس اور ہونٹ دونوں کا استعمال ہو
  • کھسر_پسر کرنا
  • کانا_باتی کرنا
  • علیحدگی میں کچھ کہنا یا راز کی بات بتانا
  • (صوتیات) منہ سے آواز نکالنے کی بجائے ہونٹ او سانس کے استعمال سے بات کرنا
  • تکلم
  • بولنے کا عمل یا سرگوشی کرنے والے کی آواز
  • سرگوشی
  • کانا_پُھوسی
  • کانا_باتی
  • آواز، لفظ یا رائے کا سرگوشی میں اظہار
  • راز_داری سے کہی گئی یا دہرائی گئی کوئی بات
  • سرسراتی ہوئی نرم آواز، جیسے پتوں میں ہوا کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز

whisper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • नर्म और आहिस्ता आवाज़ में बोलना, जिस में साँस और होंटों की जुंबिश हो लेकिन लब हिलते नज़र न आएँ
  • सरगोशी होना
  • आहिस्तगी और राज़-दारी से हम-कलाम होना अक्सर गप-शप करने, किसी की बद-गोई करने या किसी के ख़िलाफ़ साज़िश करने के लिए
  • नर्म और सरसराती हुई आवाज़ का पैदा होना, जैसे दरख़्तों, पानियों, हवाओं वग़ैरा से
  • (सौतियात) बोलना, आवाज़ की बजाए साँस का इस्ते'माल करके
  • ज़ेर-ए-लब गुफ़्तुगू करना
  • दबे लफ़्ज़ों में बात करना जिस में साँस और होंट दोनों का इस्ते'माल हो
  • खुसर-पुसर करना
  • काना-बाती करना
  • 'अलैहिदगी में कुछ कहना या राज़ की बात बताना
  • (सौतियात) मुँह से आवाज़ निकालने की बजाए होंट ओ साँस के इस्ते'माल से बात करना
  • तकल्लुम
  • बोलने का 'अमल या सरगोशी करने वाले की आवाज़
  • सरगोशी
  • काना-फूसी
  • काना-बाती
  • आवाज़, लफ़्ज़ या राय का सरगोशी में इज़हार
  • राज़-दारी से कही गई या दोहराई गई कोई बात
  • सरसराती हुई नर्म आवाज़, जैसे पत्तों में हवा के चलने से पैदा होने वाली आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

whisper

نرم اور آہستہ آواز میں بولنا، جس میں سانس اور ہونٹوں کی جُںبش ہو لیکن لب ہلتے نظر نہ آئیں

whispery

سرگوشی سے مشابہ

whisperer

کانا پھوسی کرنے والا

whispering

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whisper)

نام

ای-میل

تبصرہ

whisper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone