تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wight" کے متعقلہ نتائج
wight کے لیے اردو الفاظ
wight کے اردو معانی
اسم
- (قدیم) کوئی شخص
- انسان
- کوئی اور مخلوق
wight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़दीम) कोई शख़्स
- इंसान
- कोई और मख़्लूक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weight lifting
وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.
weight-watcher
وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.
weighting
برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:
welter weight
بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wight)
wight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔