تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"romanesque" کے متعقلہ نتائج
romanesque کے لیے اردو الفاظ
romanesque کے اردو معانی
اسم، صفت
- (فن تعمیر) رومن/رومی طرز تعمیر
- اس طرز تعمیر میں یا اس سے متعلق جو رومی سلطنت کے اواخر میں پیدا ہو کر مغربی یورپ میں بارھویں صدی عیسوی کے وسط تک مستعمل رہا، جس کی خصوصیات گول محراب اور چھت اور بھاری، وزنی آرائشی تاثرات تھے
- (فن/فنون لطیفہ) ابتدائی وسطی زمانے کے انداز کا یا اس سے متعلق
- (عموماً چھوٹے r سے) (ادب) بے قابو
- بے ادب
- فضول خرچ
- جذباتی
- رومانی
- رومان پرور
- رومانی زبانوں، خاص کر جنوبی فرانس کی زبانوں کا یا ان سے متعلق
romanesque के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (फ़न तामीर) रोमन/रूमी तर्ज़ तामीर
- इस तर्ज़ तामीर में या इस से मुताल्लिक़ जो रूमी सलतनत के अवाख़िर में पैदा हो कर मग़रिबी यूरोप में बारहवीं सदी ईसवी के वस्त तक मुस्तामल रहा, जिस की ख़ुसूसीयात गोल महिराब और छत और भारी, वज़नी आराइशी तास्सुरात थे
- (फ़न/फुनूने लतीफ़ा) इबतिदाई वसती ज़माने के अंदाज़ का या इस से मुताल्लिक़
- (उमूमन छोटे r से) (अदब) बेक़ाबू
- बेअदब
- फ़ुज़ूलखर्च
- जज़बाती
- रूमानी
- रोमान प्रवर
- रूमानी ज़बानों, ख़ासकर जुनूबी फ़्रांस की ज़बानों का या उन से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (romanesque)
romanesque
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔