تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"romanesque" کے متعقلہ نتائج

romanesque

تعمیرات کا ایک انداز جو یورپ میں تقریباً ۹۰۰ سے ۱۲۰۰ عیسوی تک رائج رہا؛ اسکی خصوصیات میں گنبد نما چھتیں اور گول محر ا بیں شامل تھیں (قب:NORMAN صف۲).

romanesque کے لیے اردو الفاظ

romanesque

romanesque کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (فن تعمیر) رومن/رومی طرز تعمیر
  • اس طرز تعمیر میں یا اس سے متعلق جو رومی سلطنت کے اواخر میں پیدا ہو کر مغربی یورپ میں بارھویں صدی عیسوی کے وسط تک مستعمل رہا، جس کی خصوصیات گول محراب اور چھت اور بھاری، وزنی آرائشی تاثرات تھے
  • (فن/فنون لطیفہ) ابتدائی وسطی زمانے کے انداز کا یا اس سے متعلق
  • (عموماً چھوٹے r سے) (ادب) بے قابو
  • بے ادب
  • فضول خرچ
  • جذباتی
  • رومانی
  • رومان پرور
  • رومانی زبانوں، خاص کر جنوبی فرانس کی زبانوں کا یا ان سے متعلق

romanesque के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (फ़न तामीर) रोमन/रूमी तर्ज़ तामीर
  • इस तर्ज़ तामीर में या इस से मुताल्लिक़ जो रूमी सलतनत के अवाख़िर में पैदा हो कर मग़रिबी यूरोप में बारहवीं सदी ईसवी के वस्त तक मुस्तामल रहा, जिस की ख़ुसूसीयात गोल महिराब और छत और भारी, वज़नी आराइशी तास्सुरात थे
  • (फ़न/फुनूने लतीफ़ा) इबतिदाई वसती ज़माने के अंदाज़ का या इस से मुताल्लिक़
  • (उमूमन छोटे r से) (अदब) बेक़ाबू
  • बेअदब
  • फ़ुज़ूलखर्च
  • जज़बाती
  • रूमानी
  • रोमान प्रवर
  • रूमानी ज़बानों, ख़ासकर जुनूबी फ़्रांस की ज़बानों का या उन से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

romanesque

تعمیرات کا ایک انداز جو یورپ میں تقریباً ۹۰۰ سے ۱۲۰۰ عیسوی تک رائج رہا؛ اسکی خصوصیات میں گنبد نما چھتیں اور گول محر ا بیں شامل تھیں (قب:NORMAN صف۲).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (romanesque)

نام

ای-میل

تبصرہ

romanesque

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone