تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنی" کے متعقلہ نتائج

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنیہ

‘इना' का बहु. बहुत से बरतन

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

آنی جانی

ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

آنی کانی

رک : آنی بانی.

آنی بانی

ضد، اڑ، ہٹ

آنی بانی سے نہ چوکنا

چھیڑ چھاڑ کرتے رہنا

آنی جانی چیز

بے فائدہ چیز، فانی شے

آنییار

وقت جو کاشتکاری کرنے والے مزدور کے لیے گرمیوں میں کام کرنے کے لیے مقرر کیا جائے

رُوپَیا آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

رُوپَیَہ آنی جانی چیز ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

اِینی و آنی

(لفظاً) تو یہ ہے اور وہ ہے ، ایسا ہے اور وہ ایسا ہے، (مراداً) تعریف و تعارف.

اَپْنی آنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتحھکنڈے، چلتر یا حرکت ترک نہ کرنا

دو ہاتھ آنی

(بان٘ک بنوٹ) دونوں ہاتھوں کی سامنے کی سیدھی چوٹ .

چھو آنی

رک : اچھوانی

گھاٹ آنی

(کشتی پانی) محصول، گھاٹ اُتروائی

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنی کے معانیدیکھیے

آنی

aaniiआनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آنی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .
  • آنے والی ، جس کا آنا لازم ہو ، لازم الورود ، جو آکر رہے ، (قسمت میں) لکھی ہوئی (عموماً آفت یا مصیبت وغیرہ کے ساتھ یا ان کے لیے استعمال) .
  • آن (= شان) سے منسوب : آن اور وقار پر مبنی ، وہ بات جسے اپنی آن بان کا مسئلہ بنا کر کوئی اڑ جائے، ترکیب میں مستعمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

شعر

English meaning of aanii

Persian, Arabic - Adjective

Noun

  • death
  • fate

आनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आने वाली, जिस का आना लाज़िम हो, लाज़िम अलवरूद, जो आकर रहे, (क़िस्मत में) लिखी हुई (उमूमन आफ़त या मुसीबत वग़ैरा के साथ या उन के लिए इस्तिमाल)
  • क्षणिक, थोड़ी देर का, सामयिक, तात्कालिक
  • आन (=शान) से मंसूब:आन और वक़ार पर मबनी, वो बात जिसे अपनी आन बान का मसला बना कर कोई उड़ जाये, तरकीब में मुस्तामल
  • वक़्ती, आरिज़ी, आन भर का

آنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنیہ

‘इना' का बहु. बहुत से बरतन

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

آنی جانی

ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

آنی کانی

رک : آنی بانی.

آنی بانی

ضد، اڑ، ہٹ

آنی بانی سے نہ چوکنا

چھیڑ چھاڑ کرتے رہنا

آنی جانی چیز

بے فائدہ چیز، فانی شے

آنییار

وقت جو کاشتکاری کرنے والے مزدور کے لیے گرمیوں میں کام کرنے کے لیے مقرر کیا جائے

رُوپَیا آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

رُوپَیَہ آنی جانی چیز ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

اِینی و آنی

(لفظاً) تو یہ ہے اور وہ ہے ، ایسا ہے اور وہ ایسا ہے، (مراداً) تعریف و تعارف.

اَپْنی آنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتحھکنڈے، چلتر یا حرکت ترک نہ کرنا

دو ہاتھ آنی

(بان٘ک بنوٹ) دونوں ہاتھوں کی سامنے کی سیدھی چوٹ .

چھو آنی

رک : اچھوانی

گھاٹ آنی

(کشتی پانی) محصول، گھاٹ اُتروائی

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone