تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abut" کے متعقلہ نتائج
abut کے لیے اردو الفاظ
abut کے اردو معانی
abut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَبُو تُراب
حضرت علی کی کنیت، جنہیں ایک بار زمین مسجد پر محو خواب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا
اَبُو طالِب
پیغمبراسلام حضرت محمد صلعم کے چچا اور حضرت علی کے والد حضرت عمران بن عبدالمطلب کی کنیت جو اپنے والد (عبدالمطلب) کی وفات کے بعد آنحضرت صلعم کے ولی اور مربی رہے، ہجرت سے تین سال پہلے وفات پائی
اَبْتَری دینا
(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .
اَبْتَری پَڑنا
پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا
اَبْتَثْ
عربی حروف تہجی کی ترتیب (ابجد کے بالمقابل) جو حسب ذیل ہے ا ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک ل م ن و ہ لا ء ی
اَب تَک
گزشتہ زمانے سے کام کے جاری رہنے اور آخری حد معین کرنے کے لیے مستعمل : (پہلے سے) اس وقت تک یا ابھی تک
اِبُوتی
جنگلی گائے کے گوبر کی راکھ اور سیل کھڑی کا سفوف جسے ہندو فقیر بدن اور چہرے پر ملتے ہیں، بھبوت.
آبْ تَراش
جہاز کی پھالی یا اگلے سرے کا نچلا کنارہ جو پانی کو کاٹتا ہے ؛ پُل کے قریب پانی کا رخ موڑنے کے لیے بنایا ہوا بند یا پشتہ
اَب تو ہُوں میں اُونی اُونی جب ہونگی سب سے دُونی
ابھی کیا ہے، ابھی تو تھوڑی خرابیاں ہیں، آگے چل کر کھل کھیلے گی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (abut)
abut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔