تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

اَرْنا اُپلا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا

اَرْناس

(لفظاً) زوال دشمن ، (مراداً) سپاہ کے لیے طلب اجناس

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اِرْنا پِھرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا یا گردش کرنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہُرنا

کوٹنا

اُرْناس

(بن باس) جوگیوں کی اونی گدی جس بر بیٹھ کر تپسیا (عبادت) کی جاتی ہے

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہَرَنہار

لٹیرا ، چور ، غارت گر

ہَرِنام

وشنو جی کا نام، بھگوان کا نام

جی ہَرنا

دل موہ لینا، فریفتہ کر لینا

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

پاپ ہَرنا

آوا گون سے نجات دلانا ، گناہ دور کرنا ، گناہ معاف کرنا یا کرانا.

مَیچ ہَرنا

رک : میچ ہارنا

مَن کو ہَرنا

دل موہ لینا ، فریفتہ کرنا ، دیوانہ بنا دینا ۔

سُد ہَرْنا

ہوش و حواس کھونا.

بازی ہَرْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

چِنْتا ہَرنا

تردد دُور کرنا ، فکر زائل کرنا .

مقدمہ ہرنا

مقدمہ میں ناکامیاب ہونا

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْنا کے معانیدیکھیے

اَرْنا

arnaaअरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

اَرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا
  • جنگلی، صحرائی، جیسے: جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبرجو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا ہوا اپلا
  • کاشتکاری بیج بونے کا نلوا جو ہل کے ساتھ کھڑا باندھ دیا جتا ہے، اکری، ہالا

Urdu meaning of arnaa

  • Roman
  • Urdu

  • janglii bhainsaa, qavii moTaa aur tavaanaa bhainsaa
  • janglii, sahraa.ii, jaiseh jangal vaGaira me.n pa.De pa.De suukhaa hu.a gobar jo jalaane ke kaam aataa hai, bin pathaa hu.a upla
  • kaashatkaarii biij baune ka nalvaa jo hal ke saath kha.Daa baandh diyaa jataa hai, akrii, haala

अरना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मरुस्थली भैंसा मोटा-तगड़ा, शक्तिशाली भैंसा
  • जंगली, मरुस्थल, जैसे: जंगल में पड़े पड़े सूखा हुआ गोबर जो जलाने के काम आता है, बिन पथा उपला
  • खेती के लिए बीज बोने का नलवा जो हल के संग खड़ा बाँध दिया जाता है, अकरी, हाला

اَرْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

اَرْنا اُپلا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا

اَرْناس

(لفظاً) زوال دشمن ، (مراداً) سپاہ کے لیے طلب اجناس

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اِرْنا پِھرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا یا گردش کرنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہُرنا

کوٹنا

اُرْناس

(بن باس) جوگیوں کی اونی گدی جس بر بیٹھ کر تپسیا (عبادت) کی جاتی ہے

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہَرَنہار

لٹیرا ، چور ، غارت گر

ہَرِنام

وشنو جی کا نام، بھگوان کا نام

جی ہَرنا

دل موہ لینا، فریفتہ کر لینا

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

پاپ ہَرنا

آوا گون سے نجات دلانا ، گناہ دور کرنا ، گناہ معاف کرنا یا کرانا.

مَیچ ہَرنا

رک : میچ ہارنا

مَن کو ہَرنا

دل موہ لینا ، فریفتہ کرنا ، دیوانہ بنا دینا ۔

سُد ہَرْنا

ہوش و حواس کھونا.

بازی ہَرْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

چِنْتا ہَرنا

تردد دُور کرنا ، فکر زائل کرنا .

مقدمہ ہرنا

مقدمہ میں ناکامیاب ہونا

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone