تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باشَد" کے متعقلہ نتائج

باشَد

ہو، ایسا ہی ہو

با شَدّ و مَد

زور شور کے ساتھ، دھوم دھام کے ساتھ، خوشی و انبساط کے ساتھ

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

ہَوا باشَد

جو ہوا میں تحلیل ہوگیا ہو

رَوانَہ باشَد

رُخصت ہوجانا ، چلا جانا.

خایَہ باشَد ہونا

(بازاری) خاک میں مِل جانا ، برباد ہونا ، جاتا رہنا ، غائب ہوجانا ؛ چل دینا .

شایَد کہ باشَد

it may be so, perhaps it is

خَیر باشَد

خیریت تو ہے (کسی کو پریشان دیکھ کر پوچھتے ہیں اور شکایت دوستانہ کے موقع پر بھی کہتے ہیں)

سَلامَت باشَد

تم سلامت رہو ، تم کو خدا محفوظ رکھے ، امن و امان میں رہو ۔

مُبارَک باشَد

مبارک ہو ، نیک ہو ، اچھا ہو ، بہتر ہو ، خوش کن ہو ، مبارک رہے ۔

کَسے باشَد

کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

ہَر کَسے کہ باشَد

کوئی شخص کیوں نہ ہو

جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی

جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

ہرچہ باشد

کوئی چیز کیوں نہ ہو ؛ کچھ بھی ہو

وارِ مَرْداں خالی نَہ باشَد

۔مردوں کا وارخالی نہیں جاتا۔

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جوابِ جاہلاں باشد خموشی

مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں

راسْتی را زَوال کے باشَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی کو زوال نہیں .

گَر ضَرُورَت بُوَد رَوا باشَد

ضرورت کے وقت سب کچھ جائز روا ہے.

خواجَۂ آنَسْت کِہ باشَد غَمِ خِدْمَت گارَش

مالک وہ ہے جسے اپنے نوکر کی فکرہو، نوکروں کا خیال رکھنا مالک کا فرض ہے .

دُشْمَن چہ کُنَد چُوں مِہرْباں باشَد دوسْت

دشمن کیا کر سکتا ہے جب دوست مہرباں ہو .

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

حَرْفِ بَد بَر زَبانِ بَد باشَد

بُرے کے منْھ سے بُری بات نکلتی ہے

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

لائق افسر نہ باشد ہر سرے

ہر شخص سرداری کے قابل نہیں ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باشَد کے معانیدیکھیے

باشَد

baashadबाशद

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

باشَد کے اردو معانی

فعل متعلق، لاحقہ

  • ہو، ایسا ہی ہو
  • ہوا کرے، پروا نہیں، ہوگا ( اظہار بے پروائی کے لیے)
  • شاید
  • فارسی مصدر ’بودن، ہونا‘ سے گردان

شعر

Urdu meaning of baashad

  • Roman
  • Urdu

  • ho, a.isaa hii ho
  • hu.a kare, parva nahiin, hogaa ( izhaar beparvaa.ii ke li.e
  • shaayad
  • faarsii musaddir 'buudan, honaa' se gardaan

English meaning of baashad

Adverb, Suffix

बाशद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, प्रत्यय

  • क्या परवाह है, ऐसा हो सकता है, शायद! ऐसा ही हो

باشَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باشَد

ہو، ایسا ہی ہو

با شَدّ و مَد

زور شور کے ساتھ، دھوم دھام کے ساتھ، خوشی و انبساط کے ساتھ

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

ہَوا باشَد

جو ہوا میں تحلیل ہوگیا ہو

رَوانَہ باشَد

رُخصت ہوجانا ، چلا جانا.

خایَہ باشَد ہونا

(بازاری) خاک میں مِل جانا ، برباد ہونا ، جاتا رہنا ، غائب ہوجانا ؛ چل دینا .

شایَد کہ باشَد

it may be so, perhaps it is

خَیر باشَد

خیریت تو ہے (کسی کو پریشان دیکھ کر پوچھتے ہیں اور شکایت دوستانہ کے موقع پر بھی کہتے ہیں)

سَلامَت باشَد

تم سلامت رہو ، تم کو خدا محفوظ رکھے ، امن و امان میں رہو ۔

مُبارَک باشَد

مبارک ہو ، نیک ہو ، اچھا ہو ، بہتر ہو ، خوش کن ہو ، مبارک رہے ۔

کَسے باشَد

کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

ہَر کَسے کہ باشَد

کوئی شخص کیوں نہ ہو

جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی

جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

ہرچہ باشد

کوئی چیز کیوں نہ ہو ؛ کچھ بھی ہو

وارِ مَرْداں خالی نَہ باشَد

۔مردوں کا وارخالی نہیں جاتا۔

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

جوابِ جاہلاں باشد خموشی

مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں

راسْتی را زَوال کے باشَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی کو زوال نہیں .

گَر ضَرُورَت بُوَد رَوا باشَد

ضرورت کے وقت سب کچھ جائز روا ہے.

خواجَۂ آنَسْت کِہ باشَد غَمِ خِدْمَت گارَش

مالک وہ ہے جسے اپنے نوکر کی فکرہو، نوکروں کا خیال رکھنا مالک کا فرض ہے .

دُشْمَن چہ کُنَد چُوں مِہرْباں باشَد دوسْت

دشمن کیا کر سکتا ہے جب دوست مہرباں ہو .

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

حَرْفِ بَد بَر زَبانِ بَد باشَد

بُرے کے منْھ سے بُری بات نکلتی ہے

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

لائق افسر نہ باشد ہر سرے

ہر شخص سرداری کے قابل نہیں ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone