تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھتّی" کے متعقلہ نتائج

بَھتّی

رک : بھات (۱) .

بَھتّی خور

(گالی) مردے کا کھانا کھانے والا .

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

بَھتّی پَکانا

ماتم کرنا، (کسی کے مرنے پر) گریہ و زاری کرنا

بَھتّی کی روٹی

موت کا کھانا ، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں .

بَھتِیجَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا، بھائی کا بیٹا

بَھتیج بَہُو

بھتیجے کی بیوی

بَھتِیجا

بھائی کا بیٹا، برادر زادہ، سالے کا لڑکا

بَھتِیجی

بھتیجا کی تانیث، بھائی کی بیٹی، برادر زادی

بَھتیج

بھتیجا ، بھتیجی (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .

بُھتْیانا

شیطان کی طرح ہونا ؛ بہت تیز ہونا ؛ بہت غصے میں ہونا ؛ بھوت کی طرح آ جانا .

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

حَلْوا بَھتّی کَرنا

کسی کے مرنے پر بھات اور حلوہ وغیرہ کھانا ، (تحقیراً) زبر مار کرنا.

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

حَلْوا بَھتّی کِھلانا

کسی کی موت پر کھانا کھلانا.

ہَم کو گاڑے ہَماری بَھتی کھائے

یعنی ہم کو دفن کرے ، ایک قسم کی سخت قسم ۔

ہَماری بِھتّی کھاؤ

قسم دلانے کو کہتے ہیں ہماری میت کا کھانا ہمارا مردہ دیکھے ۔

ہَماری بِھتّی کھائے

عورتیں دوسرے کو سخت قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں،یعنی اسے میں مری ملوں

مِری بَھتی کھائے

رک : مرا مردہ دیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھتّی کے معانیدیکھیے

بَھتّی

bhattiiभत्ती

وزن : 22

دیکھیے: بھَات

  • Roman
  • Urdu

بَھتّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بھات (۱) .

اسم، مؤنث

  • مُردے کا کھانا ، وہ کھانا جو کسی کے مرنے پر متوفی کے قریبی عزیزوں کے یہاں عام طور پر تین دن بھیجا جاتا ہے .
  • حلوہ جس پر مردے کی نیاز یا فاتحہ دلائی جائے ، حاضری .

Urdu meaning of bhattii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhaat (१)
  • murde ka khaanaa, vo khaanaa jo kisii ke marne par mutavaffii ke qariibii aziizo.n ke yahaa.n aam taur par tiin din bheja jaataa hai
  • halva jis par marde kii nayaaz ya faatiha dilaa.ii jaaye, haazirii

English meaning of bhattii

Noun, Feminine

  • meal sent by relatives to the members of the family of the deceased

भत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भात,पका हुआ चावल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुर्दे का खाना, वो खाना जो किसी के मरने पर मरने वाले के घर वालों के यहां आम तौर पर तीन दिन भेजा जाता है
  • हलवा जिस पर मर्दे की नयाज़ या फ़ातिहा दिलाई जाये, हाज़िरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھتّی

رک : بھات (۱) .

بَھتّی خور

(گالی) مردے کا کھانا کھانے والا .

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

بَھتّی پَکانا

ماتم کرنا، (کسی کے مرنے پر) گریہ و زاری کرنا

بَھتّی کی روٹی

موت کا کھانا ، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں .

بَھتِیجَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا، بھائی کا بیٹا

بَھتیج بَہُو

بھتیجے کی بیوی

بَھتِیجا

بھائی کا بیٹا، برادر زادہ، سالے کا لڑکا

بَھتِیجی

بھتیجا کی تانیث، بھائی کی بیٹی، برادر زادی

بَھتیج

بھتیجا ، بھتیجی (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .

بُھتْیانا

شیطان کی طرح ہونا ؛ بہت تیز ہونا ؛ بہت غصے میں ہونا ؛ بھوت کی طرح آ جانا .

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

حَلْوا بَھتّی کَرنا

کسی کے مرنے پر بھات اور حلوہ وغیرہ کھانا ، (تحقیراً) زبر مار کرنا.

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

حَلْوا بَھتّی کِھلانا

کسی کی موت پر کھانا کھلانا.

ہَم کو گاڑے ہَماری بَھتی کھائے

یعنی ہم کو دفن کرے ، ایک قسم کی سخت قسم ۔

ہَماری بِھتّی کھاؤ

قسم دلانے کو کہتے ہیں ہماری میت کا کھانا ہمارا مردہ دیکھے ۔

ہَماری بِھتّی کھائے

عورتیں دوسرے کو سخت قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں،یعنی اسے میں مری ملوں

مِری بَھتی کھائے

رک : مرا مردہ دیکھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone