تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچَک" کے متعقلہ نتائج

بِچَک

اچک، اچھل کود (مجازاً) بے اختیاری حرکت

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بَچْکَہ

بچہ کی تصغیر

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بِچْکَنّا

بچلی ان٘گلی ، ان٘گشت شہادت سے متصل ان٘گلی ؛ رک : بچ (تحتی الفاظ)

بِچْکَنّی

ایک قسم کی بالی، بچکنّا کی تصغیر

بَچْکا

ایک قسم کا پکوان جو کسی قسم کے ساگ یا پتے وغیرہ کو بیسن میں لپیٹ کر اور گھی یا تیل میں تل کر بنایا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا پکوان جو میدے اور بیسن کو ملا کر جلیبی کی طرح تلا جاتا اور دودھ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے

بِچْکا

(کاشتکاری) مصنوعی ڈراؤنی شکل، جو کھیت میں جانوروں کو ڈرانے کے لئے لگا دیتے ہیں، اچٹا، اچکا

بَچ کے

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

بَچکانا

کھتک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا

بَچْکانی

بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو

بِچْکاری

ریزگاری ، خردہ

بِچْکاٹ

ڈرکر اچک جانے یا اچھل پڑںے کی کیفیت (جیسے : سوتے میں یکایک کوئی ڈراونا خواب دیکھ کر)

بَچ کَر

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

بَچ کَچ

رک : بچ (۴)

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بَچ کھایا

وہ دال یا چاول وغیرہ جو پکنے کے دوران ٹھنڈا پانی ڈالنے یا کسی اور وجہ سے نہ گلے

بَچ کھیلنا

اپنے مہرے کی حفاظت کرتے ہوئے چال چلنا، خود کو بچاتے ہوئے کام کرنا

بَچ کے چَلْنا

احتیاط کرنا، محتاط ہونا، ہٹ کے چلنا، راہ چھوڑ کے قدم رکھنا

بَچ کے کھیلنا

اپنا بچاؤ کرکے کھیلنا، شطرنج میں اپنے مہروں کی حفاظت کرتے ہوئے کھیلنا

بَچ کے قَدَم رَکھنا

احتیاط سے پاؤں رکھنا، احتیاط کرنا

چَک بَچَک

پورے کا پورا، زیادہ سے زیادہ، کھچا کھچ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَک کے معانیدیکھیے

بِچَک

bichakबिचक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِچَک کے اردو معانی

اسم

  • اچک، اچھل کود (مجازاً) بے اختیاری حرکت
  • ڈر، خوف
  • مایوسی

Urdu meaning of bichak

  • Roman
  • Urdu

  • uchak, uchhal kuud (majaazan) be.iKhatiyaarii harkat
  • Dar, Khauf
  • maayuusii

English meaning of bichak

Noun

  • fear, fright
  • disappointment

बिचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • उचक, उछल कूद (मजाज़न) विवश हिलना-डोलना
  • डर, ख़ौफ़
  • मायूसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِچَک

اچک، اچھل کود (مجازاً) بے اختیاری حرکت

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بَچْکَہ

بچہ کی تصغیر

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بِچْکَنّا

بچلی ان٘گلی ، ان٘گشت شہادت سے متصل ان٘گلی ؛ رک : بچ (تحتی الفاظ)

بِچْکَنّی

ایک قسم کی بالی، بچکنّا کی تصغیر

بَچْکا

ایک قسم کا پکوان جو کسی قسم کے ساگ یا پتے وغیرہ کو بیسن میں لپیٹ کر اور گھی یا تیل میں تل کر بنایا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا پکوان جو میدے اور بیسن کو ملا کر جلیبی کی طرح تلا جاتا اور دودھ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے

بِچْکا

(کاشتکاری) مصنوعی ڈراؤنی شکل، جو کھیت میں جانوروں کو ڈرانے کے لئے لگا دیتے ہیں، اچٹا، اچکا

بَچ کے

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

بَچکانا

کھتک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا

بَچْکانی

بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو

بِچْکاری

ریزگاری ، خردہ

بِچْکاٹ

ڈرکر اچک جانے یا اچھل پڑںے کی کیفیت (جیسے : سوتے میں یکایک کوئی ڈراونا خواب دیکھ کر)

بَچ کَر

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

بَچ کَچ

رک : بچ (۴)

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بَچ کھایا

وہ دال یا چاول وغیرہ جو پکنے کے دوران ٹھنڈا پانی ڈالنے یا کسی اور وجہ سے نہ گلے

بَچ کھیلنا

اپنے مہرے کی حفاظت کرتے ہوئے چال چلنا، خود کو بچاتے ہوئے کام کرنا

بَچ کے چَلْنا

احتیاط کرنا، محتاط ہونا، ہٹ کے چلنا، راہ چھوڑ کے قدم رکھنا

بَچ کے کھیلنا

اپنا بچاؤ کرکے کھیلنا، شطرنج میں اپنے مہروں کی حفاظت کرتے ہوئے کھیلنا

بَچ کے قَدَم رَکھنا

احتیاط سے پاؤں رکھنا، احتیاط کرنا

چَک بَچَک

پورے کا پورا، زیادہ سے زیادہ، کھچا کھچ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone