تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَک" کے متعقلہ نتائج

پِچَک

پچکنے کی کیفیت

پَچَک

پکانے کا عمل، باورچی، رسویا

پِچُک

مجھولے قسم کا ایک خاردار درخت، نیز اس کا پھل جو اخروٹ کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں کے کام میں آتا ہے، مدن پھل لاط : Vangueria spinosa

پِچَّک

(موسیقی) سری راگ کا آٹھواں پتر.

پِچَکْنا

دبنا، پٹخ جانا، دھنسنا، بیٹھنا (کسی ابھار وغیرہ کا) بیٹھ جانا

پِچُکّا

پچکاری، گول گپا

پَچک جانا

کسی صدمے سے دھات کے برتن میں کجی آجانا، یا گڑھا ہوجانا، کسی سے دب جانا، ڈرجانا، مغلوب ہوجانا

پِچْکا

بڑی پچکاری

پَچْکھا

پان٘چ منحوس ستاروں کا قران .

پِچْکاری کا جُلّاب

حقنہ کرانے کا عمل، حقنہ، انیمہ

پَچْکَڑ

سر چن٘گ ، ہاتھ کی ضرب جو زور سے کسی کے سر پر لگائی جائے .

پِچْکارا

پچکاری (رک) کی تکبیر .

پُچْکارا

رک : پُچارا .

پُچْکاری

پچکار، پچکارنے کا عمل

پِچْکانا

پِچَکْنا کا تعدیہ

پِچُکِیا

چھوٹی پچکاری

پِچْکاو

پچکنے کی حالت ؛ دباو.

پُچْکار

وہ آواز جو اوپر کے لب کو نیچے کے لب سے ملا کر جلد علیحدہ کرنے سے پیدا ہوتی ہے، یہ آواز پیار کی علامت ہے، اس وجہ سے پیار کے موقع پر اس کا استعمال کرتے ہیں

پِچْکارْنا

پِچکنا یا پچکانا (رک) کا تعدیہ.

پُچْکارْنا

منھ سے (پُچ پُچ) آواز نکال کر پیارکرنا، چمکارنا

پِچکاری دینا

give an enema

پِچْکاری لینا

پچکاری کے ذریعے جسم کے اندر دوا وغیرہ داخل کرانا، حقنہ کرانا، انجکشن لگوانا

پِچْکاری

رن٘گ وغیرہ بھر کر چھڑکنے یا پھین٘کنے کا ایک آلہ جو دھات پلاسٹک یا شیشے کی ایک نلکی کی شکل میں ہوتا ہے اور اس میں پتلی سی سلاخ پڑی ہوتی ہے ہتھے کے بالمقابل سلاخ میں ایک ڈاٹ لگی ہوتی ہے نلکی میں دوسری جانب گاو دم سوراخ دار نوک ہوتی ہے سلاخ کو اپنی طرف کھین٘چنے پر نلکی میں رن٘گ وغیرہ بھر آتا ہے اور سلاخ کو دبانے سے نلکی میں سے زوردار دھار نکلتی ہے

پَچ کَھن

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پِچْکاری کَرنا

پچکاری میں بھری ہوئی دوا سے جسم کے کسی حصے یا زخم کو دھونا.

پِچْکاری چَلْنا

۔ لازم۔ کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا۔ ؎

پِچْکاری مارْنا

پچکاری سے رقیق شے کی دھار پھین٘کنا

پِچْکاری چُھٹْنا

پچکاری سے کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا.

پِچْکاری چَلانا

رک : پچکاری مارنا معنی نمبر ۱.

پِچْکاری چُھوٹْنا

پچکاری سے کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا.

پَچ کَھنا

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پَچ کَلْسا

میانے یا پالکی کی طرح کی (قدیم) سواری جس پر پان٘چ کَلَس ہوتے تھے

پَچ کَلْیا

پان٘چ پتیوں یا کلیوں والا .

پَچ کُھونٹ

رک : پچ پہلو .

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

پَچ کَلْیاں

۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ گھوڑا جس کی ٹانگیں سفید اور ماتھے پر سفید داغ ہو۔ ۲۔ صفت۔ دوغلا۔ جیسے ایرے غیرے پچکلیان۔

گال پِچَک جانا

کلّے کی کھال کا اندر کی طرف پچک جانا ، دُبلا ہوجانا.

ناک پچک جانا

چوٹ یا مرض کی وجہ سے ناک کا نیچے ہو جانا، ناک کی ہڈی ٹوٹ جانے یا گل جانے سے ایسا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَک کے معانیدیکھیے

پِچَک

pichakपिचक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پِچَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پچکنے کی کیفیت
  • پچکاری
  • مرغی کے انڈے کا نیچے کا حصہ

شعر

Urdu meaning of pichak

  • Roman
  • Urdu

  • pachakne kii kaifiiyat
  • pichkaarii
  • murGii ke anDe ka niiche ka hissaa

English meaning of pichak

Noun, Feminine

  • deflated, syringe
  • the act squeezing
  • underside of a hen's egg

पिचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिचकारी
  • पिचकने की क्रिया या भाव
  • मुर्ग़ी के अंडे का नीचे का हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچَک

پچکنے کی کیفیت

پَچَک

پکانے کا عمل، باورچی، رسویا

پِچُک

مجھولے قسم کا ایک خاردار درخت، نیز اس کا پھل جو اخروٹ کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں کے کام میں آتا ہے، مدن پھل لاط : Vangueria spinosa

پِچَّک

(موسیقی) سری راگ کا آٹھواں پتر.

پِچَکْنا

دبنا، پٹخ جانا، دھنسنا، بیٹھنا (کسی ابھار وغیرہ کا) بیٹھ جانا

پِچُکّا

پچکاری، گول گپا

پَچک جانا

کسی صدمے سے دھات کے برتن میں کجی آجانا، یا گڑھا ہوجانا، کسی سے دب جانا، ڈرجانا، مغلوب ہوجانا

پِچْکا

بڑی پچکاری

پَچْکھا

پان٘چ منحوس ستاروں کا قران .

پِچْکاری کا جُلّاب

حقنہ کرانے کا عمل، حقنہ، انیمہ

پَچْکَڑ

سر چن٘گ ، ہاتھ کی ضرب جو زور سے کسی کے سر پر لگائی جائے .

پِچْکارا

پچکاری (رک) کی تکبیر .

پُچْکارا

رک : پُچارا .

پُچْکاری

پچکار، پچکارنے کا عمل

پِچْکانا

پِچَکْنا کا تعدیہ

پِچُکِیا

چھوٹی پچکاری

پِچْکاو

پچکنے کی حالت ؛ دباو.

پُچْکار

وہ آواز جو اوپر کے لب کو نیچے کے لب سے ملا کر جلد علیحدہ کرنے سے پیدا ہوتی ہے، یہ آواز پیار کی علامت ہے، اس وجہ سے پیار کے موقع پر اس کا استعمال کرتے ہیں

پِچْکارْنا

پِچکنا یا پچکانا (رک) کا تعدیہ.

پُچْکارْنا

منھ سے (پُچ پُچ) آواز نکال کر پیارکرنا، چمکارنا

پِچکاری دینا

give an enema

پِچْکاری لینا

پچکاری کے ذریعے جسم کے اندر دوا وغیرہ داخل کرانا، حقنہ کرانا، انجکشن لگوانا

پِچْکاری

رن٘گ وغیرہ بھر کر چھڑکنے یا پھین٘کنے کا ایک آلہ جو دھات پلاسٹک یا شیشے کی ایک نلکی کی شکل میں ہوتا ہے اور اس میں پتلی سی سلاخ پڑی ہوتی ہے ہتھے کے بالمقابل سلاخ میں ایک ڈاٹ لگی ہوتی ہے نلکی میں دوسری جانب گاو دم سوراخ دار نوک ہوتی ہے سلاخ کو اپنی طرف کھین٘چنے پر نلکی میں رن٘گ وغیرہ بھر آتا ہے اور سلاخ کو دبانے سے نلکی میں سے زوردار دھار نکلتی ہے

پَچ کَھن

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پِچْکاری کَرنا

پچکاری میں بھری ہوئی دوا سے جسم کے کسی حصے یا زخم کو دھونا.

پِچْکاری چَلْنا

۔ لازم۔ کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا۔ ؎

پِچْکاری مارْنا

پچکاری سے رقیق شے کی دھار پھین٘کنا

پِچْکاری چُھٹْنا

پچکاری سے کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا.

پِچْکاری چَلانا

رک : پچکاری مارنا معنی نمبر ۱.

پِچْکاری چُھوٹْنا

پچکاری سے کسی رقیق شے کی دھار کا زور سے نکلنا.

پَچ کَھنا

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پَچ کَلْسا

میانے یا پالکی کی طرح کی (قدیم) سواری جس پر پان٘چ کَلَس ہوتے تھے

پَچ کَلْیا

پان٘چ پتیوں یا کلیوں والا .

پَچ کُھونٹ

رک : پچ پہلو .

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

پَچ کَلْیاں

۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ گھوڑا جس کی ٹانگیں سفید اور ماتھے پر سفید داغ ہو۔ ۲۔ صفت۔ دوغلا۔ جیسے ایرے غیرے پچکلیان۔

گال پِچَک جانا

کلّے کی کھال کا اندر کی طرف پچک جانا ، دُبلا ہوجانا.

ناک پچک جانا

چوٹ یا مرض کی وجہ سے ناک کا نیچے ہو جانا، ناک کی ہڈی ٹوٹ جانے یا گل جانے سے ایسا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone