تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتا" کے متعقلہ نتائج

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چَھتا ہُوا

سائبان ، پٹا ہوا ، چھت پڑا ہوا ، چھایا ہوا ، مسقف .

چَھتارا

چھ تاروں والا ساز

چَھتالِیس

رک : چھیالیس .

چَھتَّہ

چَھتّا

چَھتّا سانپ کا

وہ خود نبات جس کے اوپر کا حصہ چھتری نما ہوتا ہے ، عموماً برسات میں اگتے ہیں ، کلاہ باراں ؛ سان٘پ کی ٹوپی ، کھمبی ، سان٘پ کی چھتری.

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت اُڑ جانا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چُھتِہْرا

ظرف وغیرہ جو چھونے سے ناپاک ہو گیا ہو ، ناپاک ، گندہ (ظرف) .

چُھتِہْر

رک : چھتہرا ؛ گندی ناپاک عورت کو کہتے ہیں.

شَہْد کا چَھتّا

شہد کی مکھیوں کا خانے دار گھر جس میں وہ شہد جمع کرتی ہیں، ماکھی کا چھتا

دو چَھتّا

دو چھت کا مکان یا وہ کمرا جس میں ایک چھت کے نیچے دوسری چھت بھی بنی ہو اور ان دونوں چھتوں کے درمیان سامان رکھنے کی جگه ہو ؛ پُھوس کی چھت جو دو طرف سے ڈھلوان ہو

مکّھیوں کا چھتّا

ہجوم مگس، کثرت مگس، بہت سی مکھیوں کا جھنڈ

بِھڑ کا چَھتّا

بھڑوں کا گھر

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

دو چَھتَّہ

thatched roof sloping in two directions

مَکِّھیوں کا چَھتَّہ

شہد کی مکھیوں کے رہنے کا مکان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتا کے معانیدیکھیے

چَھتا

chhataaछता

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

چَھتا کے اردو معانی

صفت

  • (ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

Urdu meaning of chhataa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) a.isaa shaKhs jis ka baap shuudr aur maa.n khatrii ho

छता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (हिंदू) ऐसा व्यक्ति जिसका बाप शूद्र और माँ खत्री हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چَھتا ہُوا

سائبان ، پٹا ہوا ، چھت پڑا ہوا ، چھایا ہوا ، مسقف .

چَھتارا

چھ تاروں والا ساز

چَھتالِیس

رک : چھیالیس .

چَھتَّہ

چَھتّا

چَھتّا سانپ کا

وہ خود نبات جس کے اوپر کا حصہ چھتری نما ہوتا ہے ، عموماً برسات میں اگتے ہیں ، کلاہ باراں ؛ سان٘پ کی ٹوپی ، کھمبی ، سان٘پ کی چھتری.

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت اُڑ جانا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چُھتِہْرا

ظرف وغیرہ جو چھونے سے ناپاک ہو گیا ہو ، ناپاک ، گندہ (ظرف) .

چُھتِہْر

رک : چھتہرا ؛ گندی ناپاک عورت کو کہتے ہیں.

شَہْد کا چَھتّا

شہد کی مکھیوں کا خانے دار گھر جس میں وہ شہد جمع کرتی ہیں، ماکھی کا چھتا

دو چَھتّا

دو چھت کا مکان یا وہ کمرا جس میں ایک چھت کے نیچے دوسری چھت بھی بنی ہو اور ان دونوں چھتوں کے درمیان سامان رکھنے کی جگه ہو ؛ پُھوس کی چھت جو دو طرف سے ڈھلوان ہو

مکّھیوں کا چھتّا

ہجوم مگس، کثرت مگس، بہت سی مکھیوں کا جھنڈ

بِھڑ کا چَھتّا

بھڑوں کا گھر

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

دو چَھتَّہ

thatched roof sloping in two directions

مَکِّھیوں کا چَھتَّہ

شہد کی مکھیوں کے رہنے کا مکان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone