تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھو" کے متعقلہ نتائج

چَھو

لگن ، اشتیاق،دید،طلب،خواہش.

چَھوِ

چمڑا ، جلد ، پوست ؛ نور ، روشنی ، چمک ، درخشاںی ، خوبصورتی ، حسن ؛ چھپنا.

چھوڑ

چھوڑنا (رک) سے مشق،تراکیب میں مستعمل.

چَھوی

چھڑی، بیت، عصا

چَھوَیّا

چھت بنانے والا، چھپر ڈالنے والا

چَھونی

رک: چھاؤنی.

چَھونا

جانورکا بچہ، چھوٹا بچہّ

چَھوری

چھور، چارے کا گّٹھا یا ذخیرہ

چَھوّا دَہی

مکھن نکالے ہوئے دودھ کا دہی، چھاج کا بنا ہوا دہی

چَھوِیا

چھت بنانے والا، چھپر ڈالنے والا

چَھوانا

چھانا (رک) کا تعدیہ.

چَھوکْنا

ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چڑھنا یا چلنا

چَھوار

رک : چھور.

چَھوکَن

ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چھڑھنے یا چلنے والا.

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چَھواں

رک : چھٹا.

چَھوائی

چھانا کا عمل

چَھونڈا

a boy

چَھونک

بگھار، داغ

چَھور کاری

گڑھے میں یا ہوا بند مقام میں مویشی کے سبز چارے کو حفاظت کی غرض سے رکھنا.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چھو ہونا

خفا ہونا ، جھنجھلانا.

چَھور بَنْوانا

حجامت کروانا یا بنوانا.

چھوکْرَہ

رک : چھوکرا.

چھوہْرا

چھورا، چھوکرا، (امث) چھوری، چھوکری

چھوڑا

left

چُھو ہونا

چلتے بننا ، رفو چکر ہونا ، غائب ہونا ، اڑان چھو ہو جانا.

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھوٹا غَلَّہ

موٹا ناج (جوار ،باجرہ مکاّ وغیرہ)، معمولی اناج جو غریب استعمال کرتے ہیں .

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوپا لَگ٘نا

رکاوٹ پیدا کرنا، بندش کھڑی کرنا

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چھوٹا چِلَّہ

مہینے کا غسل جو زچہ کو دیا جاتا ہے.

چُھوٹ٘تے ہی

فوراً ہی، اسی وقت، جھٹ سے

چُھو ہو جانا

صرف میں آجانا.

چُھو نَہ جانا

حاصل نہ ہونا، مس نہ کرنا، پاس نہ پھٹکنا

چھوٹا نَہان

بچّے کی پیدائش کے دس دن بعد والا غسل ، بندی میں اس کو د سوتھن کہتے ہیں.

چھوٹا خاصَہ

وہ کھانا جو ہر روز تیار ہو کر محل میں اس غرض سے بھیجا جاتا تھا کہ اگر کوئی بادشاہ امیر یا حکیم اپنی باری یا کسی اور ضرورت ے قلعہ میں رہ گیا ہو تو بڑا خاصہ کا نقیض.

چھوٹا راسْتہ

وہ راستہ جس کا فاصلہ منزل تک پہنچنے کے لیے کم ہو، جلد کا راستہ، مختصر راستہ

چھوہی

محبت کرنے والا، پریمی، ناراض

چھو کَر

رک: چھوکرا.

چھوڑَن ہار

نجات دینے والا، نجات د ہندہ ؛ آواز کرنے والا.

چھوٹا کَل٘جِیدُون

ایک پیڑ کی جڑ ہلدی کی قسم سے اور ہلدی سے اس میں حدت زیادہ ہوتی ہے اور یہ ہلدی سے چھوٹی ہوتی ہے، ممیرا.

چھوٹے

چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل

چھوٹے ذِہْن کا

گھٹیا، نیچ خیال والا ،گھٹیا طبیعت والا.

چھوٹا چوبِینَہ

وہ درخت جن کی لکڑیوں سے چھوٹی چھوٹی چیزیں بنائی ہیں .

چھوہ

ہیجان، جوش، محبت، پیار، چاہ، غصہ، طیش

چھونی

زمین، ارض

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

چھوہ ہونا

غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا، ناراضی محسوس ہونا.

چھوہارا

چھوارا، کھجور کی قسم کا ایک سوکھا میوہ، خورمہ

چُھوہ

رک: چھو.

چُھوٹ لَڑ٘نا

(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.

چھو ٹ پَنا

بلوغ سے قبل کی عمر، بچپن کا زمانہ.

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھو مَنْتَر ہو جانا

vanish, disappear, run out

چُھونی

مس کرنے کا عضو یا آلہ ؛ (حیوانیات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں کیڑوں کی مان٘ڈ یا مون٘چھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھو کے معانیدیکھیے

چَھو

chhauछौ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چَھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگن ، اشتیاق،دید،طلب،خواہش.

English meaning of chhau

Noun, Feminine

  • craving, desire
  • worry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone