تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"divi-divi" کے متعقلہ نتائج
divi-divi کے لیے اردو الفاظ
divi-divi کے اردو معانی
اسم
- مدارینی علاقہ کا ایک چھوٹا امریکی پودا جس میں قوسی پھلیاں لگتی ہیں Caesalpinia coriaria.
- یہ پودا چمڑا کمانے کے مسالے کی اصل کے طور پر-.
divi-divi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मदारीनी इलाक़ा का एक छोटा अमरीकी पौदा जिस में क़ौसी फलियां लगती हैं Caesalpinia coriaria
- ये पौदा चमड़ा कमाने के मसाले की असल के तौर पर-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے
اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے
اللہ دو سینگ دیوے تو وہ بھی قبول ہیں
جو کچھ اللہ بھیجے برداشت کرنا پڑتا ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے
سَخِی دیوے اور شَرماوے بادل بَرسے اور گَرماوے
سخی سخاوت کرکے ظاہر نہیں کرتا، جس طرح بادل چپکے سے بارش برساتا ہے
سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے
فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.
کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون
اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا
پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس
جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے
دعا اور دوا دونوں
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
جَیسا دیوے وَیسا پاوے ، پُوت بِٹھارکے آگے آوے
جیسا کوئی دوسروں کے ساتھ سلوک کرے ویسا اس کے خاندان کے ساتھ ہوتا ہے.
کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون
اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا
داتا دیوے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے
کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔
آدمی کی دوا آدمی
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
لَکْشْمی دیوی کا میوَہ
شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل
ہَزار دَوا اور ایک دُعا
بیمار کے لیے دُعا ضرور کرنی چاہیے اس سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے ، دُعا دواؤں سے زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے
سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا
جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (divi-divi)
divi-divi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔