تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں کے اردو معانی
- اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال
- ایک کو دکھ میں دیکھ کر دوسرا ہنستا ہے
Urdu meaning of ek ha.nse, ek dukh me.n
- Roman
- Urdu
- is duniyaa me.n ek sii haalat nahiin, ko.ii Khush hai aur ko.ii takliif men, ko.ii Khushhaal hai to ko.ii pareshaan haal
- ek ko dukh me.n dekh kar duusraa ha.nstaa hai
एक हँसे, एक दुख में के हिंदी अर्थ
- इस संसार में एक जैसी हालत नहीं, कोई ख़ुश है और कोई परेशानी में, कोई सुखी है तो कोई दुखी
- एक को दुख में देखकर दूसरा हँसता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں
اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال
ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں
اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال
کُھرْلی میں ایک کُتّا
یہ مثل اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو ایسی چیزیں دوسروں کو استعمال نہیں کرنے دیتا جو اس کے لیے کسی صورت سے کارآمد نہیں ہے.
ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا
ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.
گَھڑی میں گَھڑْیال ایک دم میں بھون٘چال
ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا
ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر
ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت
ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے
سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے
دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں
ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
دو مَیانوں میں ایک چُھری
دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .
نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو
بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے
سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے
ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں
عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں
آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا
(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں
دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہِیں رَہْتیں
ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے
دو چُھرْیاں ایک مَیان میں نَہیِں رَہْتِیں
ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے
سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے
اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی
اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں
نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے
بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا
دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں
ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے
دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب
طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabit
साबित
.ثابِت
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye saza nahin di jaa sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haajat
हाजत
.حاجَت
hope, wish
[ Aadami ki ek hajat puri ho jaye to kayi paida ho jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ba-jaa
ब-जा
.بَجا
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahs
बहस
.بَحْث
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baKHt
बख़्त
.بَخْت
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hijaab
हिजाब
.حِجاب
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taab
ताब
.تَاب
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hajj
हज्ज
.حَجّ
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahbaab
अहबाब
.اَحْباب
friends, dear ones, lovers
[ Aadami ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں)
ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔