تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک کو چِھپاؤ ایک کو نِکالو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کو چِھپاؤ ایک کو نِکالو کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ایک کو چِھپاؤ ایک کو نِکالو کے اردو معانی
- دونوں ایک شکل و صورت کے ہیں ، دونوں کی وضع قطع بالکل ایک سی ہے .
Urdu meaning of ek ko chhipaa.o ek ko nikaalo
- Roman
- Urdu
- dono.n ek shakl-o-suurat ke hai.n, dono.n kii vazaa qataa bilkul ek sii hai
एक को छिपाओ एक को निकालो के हिंदी अर्थ
- दोनों एक शक्ल-ओ-सूरत के हैं, दोनों की वज़ा क़ता बिलकुल एक सी है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَب کو ایک لاٹھی ہانکْنا
کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .
سَب کو ایک لَکْڑی ہانکْنا
کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .
ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے
ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے
ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی
سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ
ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے
غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)
ایک پاپی ساری ناؤ کو ڈُبوتا ہے
ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے
امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری
امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا
ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے
ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے
ایک کو پانی ایک کو پیچ
(ایک سا استحقاق رکھنے والوں میں) ایک کو کم اور دوسرے کو زیادہ (انصاف اور مساوات سے داد و دہش نہ کرنے کے موقع پر مستعمل).
ایک مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرتی ہے
ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے
ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے
ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے
سَب کو ایک آنکھ دیکْھنا
یکساں پیش آنا ، برابر کا سلوک کرنا ، کسی کے ساتھ طرف داری یا خصوصیت نہ برتنا .
امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک دَم بھاری
امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا
تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک
باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے
تم کو ہم سی انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک
باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے
باگھ بَکْری کو ایک گھاٹ پان پِلانا
ایسا عدل قائم کرنا کہ کسی مظلوم کو ظالم کا خوف نہ رہے، اعلیٰ و ادنیٰ سب یکساں سلوک کرنا
ایک چپ ہزار کو ہرا دیتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
ایک چپ ہزار سکھ کو ہرا دیتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی
کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
ایک غَرِیب کو مارا تھا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی
کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
ایک غَرِیب کو مارا تھا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی تھی
(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو
عقل مند کو ایک اشارہ کافی ہے
دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا
عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
violence, oppression
[ Tashaddud se koi masla hal nahin hota lekin har taraf tashaddud ka hi raaj hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rishvat
रिश्वत
.رِشْوَت
gift for corrupting a judge, a bribe
[ Har mahine tankhvah ke alawa taqriban bees hazar rupaye rishvat mein mil jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shar
शर
.شَر
evil, wrongdoing, badness
[ Zamin par hone vale sab jhagde aur dange aadmi ke shar-pasand hone ke suboot hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shoKH
शोख़
.شوخ
playful, naughty, sprightly, cheerful
[ Bachche ki adaten thodi shokh hon to achchhi lagti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shajar
शजर
.شَجَر
tree, plant, shrub
[ Barfbari ho rahi thi aur shajar jaise thithure huye khade nazar aa rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
contract, covenant, agreement, confederacy, alliance
[ Donon fariq ke darimyan ye muahada hua ki vo ek dusre ke muamale mein dakhl na den ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiir-KHvaar
शीर-ख़्वार
.شِیر خوار
a suckling, infant, babe
[ Bahut chhota bachcha jis ki khurak dudh hi ho use shir-khwar kaha jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shutar
शुतर
.شُتَر
camel
[ Shuturmurgh aisa parinda hai jiski gardan aur tangen oont ke mushabeh hoti hain isi liye use shuturmurgh kaha jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dasht
दश्त
.دَشْت
desert, a steppe, an arid plain, a forest
[ Ye ek aisa ilaqa hai jahan hare-bhare jangalat, dasht-o-bayaban sab kuchh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaaduu-nigaah
जादू-निगाह
.جادُو نِگاہ
glance which casts a charm, spell
[ Rahim ek jadu-nigah hasina ke aankhon ke tir se ghayal ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ایک کو چِھپاؤ ایک کو نِکالو)
ایک کو چِھپاؤ ایک کو نِکالو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔