تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frusta" کے متعقلہ نتائج
frusta کے لیے اردو الفاظ
frusta کے اردو معانی
اسم
- مخروط ناقص
- مخرُوط مقطُوع
- ہرم مقطُوع
- کِسی ٹھوس جِسم کا وہ حِصَّہ جو اِس کا بالائی حِصَّہ کاٹ دینے کے بعد بچ جاۓ
- مَقطُوع
- ہرَم نُما شَے کا حِصّہ
- ہرَمِ مَقطُوع
- کٹا ہُوا ستُون
frusta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मख़रूत नाक़िस
- मख़रूओत मक़तूवा
- हरम मक़तूवा
- किसी ठोस जिस्म का वो हिस्सा जो इस का बालाई हिस्सा काट देने के बाद बच जुए-ए-
- मक़तूवा
- हरम नुमा शै का हिस्सा
- हरम-ए-मक़तूवा
- कटा हूवा सतूओन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں
خواجہ میر دردؔ کی ایک غزل کا مشہور مصرع ہے، اپنے آپ کو بہت نیک اور شریف پیش کرنے کے موقع مبالغہ کے طور پر بولتے ہیں
کاندھوں کے فَرِشْتے
ہر شخص کے دائیں اور بائیں کان٘دھے پر ایک ایک فرشتہ متعین ہے، دائیں کان٘دھے کا فرشتہ اس کی نیکیاں اور بائیں کان٘دھے کا اس کی بُرائیاں لکھتا رہتا ہے، کاتب اعمال، کرماً کاتبین
یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں
یعنی یہاں کوئی نہیں آ سکتا، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا
جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ
جیسا آدمی ہوتا ہے ، ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں ، جیسا مزاج یا طبیعت ہو ویسا ہی سلوک نصیب ہوتا ہے.
نیکی بَدی کے فَرِشْتے
انسان کے ساتھ متعین وہ دو فرشتے جو انسان کے شب و روز کے اعمال لکھتے ہیں ، کراماً کاتبین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (frusta)
frusta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔