تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"function" کے متعقلہ نتائج
function کے لیے اردو الفاظ
function کے اردو معانی
اسم
- فعل
- پیشہ
- حرفه
- عمل
- کار گزاری
- منصب
- خدمت
- کسی شخص، شے یا ادارے کا معمول کا کام، فریضہ یا وظیفہ
- کسی شخص کے کاروباری یا پیشہ ورانہ فرائض معینہ
- کوئی رسمی یا پر تکلف سماجی تقریب
- (ریاضی) فنکشن
- تفاعل
- ایک سیٹ کی مخصوص مقدار کا کسی اور سیٹ کی ہر مقدار کے ساتھ یوں ملاپ کہ جب تک دوسرے سیٹ میں اسی قسم کی تبدیلی نہ کی جائے پہلے سیٹ میں کوئی تبدیلی ممکن نہ ہو
- (گرامر) لفظوں کی ساخت میں گرامر کے لحاظ سے لسانی ہیئت
فعل لازم
- معمول کا یا کوئی مخصوص کام سر انجام دینا
- کسی مخصوص حیثیت سے خدمت انجام دینا
- کوئی خاص وظیفہ انجام دینا
function के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फे़अल
- पेशा
- हर्फ़े
- अमल
- कारगुज़ारी
- मंसब
- ख़िदमत
- किसी शख़्स, शैय या इदारे का मामूल का काम, फ़रीज़ा या वज़ीफ़ा
- किसी शख़्स के कारोबारी या पेशावराना फ़राइज़ मुअय्यना
- कोई रस्मी या पर तकल्लुफ़ समाजी तक़रीब
- (रियाज़ी) फंक्शन
- तफ़ाउल
- एक सीट की मख़सूस मिक़दार का किसी और सीट की हर मिक़दार के साथ यूं मिलाप कि जब तक दूसरे सीट में इसी किस्म की तबदीली ना की जाये पहले सीट में कोई तबदीली मुम्किन ना हो
- (ग्रामर) लफ़्ज़ों की साख़त में ग्रामर के लिहाज़ से लिसानी हैयत
अकर्मक क्रिया
- मामूल का या कोई मख़सूस काम सरअंजाम देना
- किसी मख़सूस हैसियत से ख़िदमत अंजाम देना
- कोई ख़ास वज़ीफ़ा अंजाम देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (function)
function
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔