تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے" کے متعقلہ نتائج

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

گَلے گَلے

گلے تک

گَلے نَہ اُتَرْنا

قابل یقین نہ ہونا، سمجھ میں نہ آنا، دل کا قبول نہ کرنا.

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے گِیر ہونا

گریبان گیر ہونا.

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

گَلے باز

.

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

گَلے کا تَعْوِیذ

وہ تعویذ جو گلے میں ڈالتے ہیں

گَلے کا ہار ہونا

pursue persistently

گَلے کا ہار بَنانا

ہر وقت ساتھ رکھنا.

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

گَلے کا ہار بَنْنا

ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

گَلے پَڑُو

گلے پڑنے والا، پیچھے لگ جانے والا.

گَلے لینا

مول لینا، قبول کرنا، ذمہ دار بننا، اپنے سر لینا.

گَلے لانا

گلے لگانا.

گَلے لَگْنا

گلے مِلنا

گَلے مِلْنا

گلے ملانا کا لازم

گَلے مِلَوَّل

صلح صفائی، میل ملاپ.

گَلے میں پَڑا رَہْنا

گلے کا طوق بنا رہنا، ساتھ ساتھ رہنا.

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلے ڈالْنا

رک: گلے باندھنا.

گَلے کاٹْنا

انتہائی ظلم کرنا.

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

گَلے کا تَعْوِیذ بَنانا

گلے کا ہار بنانا، ہمزاد بنانا، ہر وقت ساتھ رکھنا، گلے کا طوق بنا کر ساتھ رکھنا، جان کے برابر یا جان کے ساتھ رکھنا، جدا نہ ہونے دینا

گَلے لَگانا

(پیار یا محبّت سے) سینے سے لگانا، معانقہ کرنا، چمٹانا، بغل گیر ہونا

گَلے اُتَرْنا

گلے سے اترنا؛ کسی بات کو زہنی طور پر قبول کرنا.

گَلے مِلانا

بغل گیر کروانا، صلح صفائی کرانا.

گَلے مَڑْھنا

کسی کے سر کرنا، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذمے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو ملوث کرنا

گَلے بَندْھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا

گَلے لِپَٹْنا

رک: گلے سے لگنا.

گَلے مِلْوانا

گلے ملنا (رک) کا تعدیہ، صلح صفائی کروانا، دو حریفوں میں سمجھوتا کرانا.

گَلے چِپَکْنا

گلے بندھنا.

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

گَلے کا طَوق

(مجازاً) اجیرن، بارِ خاطر، وبالِ جان، چھاتی کا جم.

گَلے کا ڈورا

گلے کی رگ، رگِ گلو.

گَلے بانْدْھنا

ذمہ ڈالنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا، حوالے کرنا، سپرد کرنا

گَلے سے مِلْنا

بغل گیر ہونا، گلے لگنا، معانقہ کرنا.

گَلے کی گِلْٹی

گوشت کے اُن دو ٹکڑوں میں سے ایک جو حلق کے دونوں طرف لٹکتے رہتے ہیں.

گَلے سے اترنا

حلق سے پیٹ میں جانا، نگلا جانا

گَلے سے نَنگا

جس کے تن بدن پر کپڑے نہ ہوں، بدحال.

گَلے پَڑ جانا

to become a nuisance, pester, hound, vex

گَلے کی خَراش

حلق یا گلے کا ورم جس کی وجہ سے خصوصاً کوئی چیز نکلنے میں تکلیف ہو؛ گلے کی سوزش.

گَلے سے لَگائے رَکْھنا

نہایت پیار اور محّبت کے سبب چھاتی سے چمٹائے رکھنا، اُلفت کے مارے جُدا نہ ہونے دینا.

گَلے پَڑی بَجائے سِدّھ

جب سر پر آن پڑی تو کرنا ہی پڑتا ہے، مصیبت پڑ جائے تو برداشت کرنی ہی پڑتی ہے

گَلےمیں گِرَہ ہونا

آواز کا گلے سے نہ نکلنا، ٹھیک طرح سے آواز نہ نکلنا، آواز نکالنے (نکلنے) میں رکاوٹ ہونا

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

گَلے میں ڈالْنا

۔پیرہن پہنّا۔؎

گَلے سے اُتارْنا

گلے سے اُترنا (رک) کا تعدیہ، نکلنا.

گَلے لَگے پِھرْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، کسی کے ساتھ نتھی ہو جانا، درپے ہونا، پیچھا لینا

گَلے تَک بَھرنا

مُنہا مُن٘ھ بھرنا، لبریز کرنا، لبالب بھرنا، کسی ظرف کو پورا پورا بھرنا

گَلے میں اَٹَکْنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

گَلےمیں ہاتھ پَڑنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا کا لازم

گَلے کو آ جانا

گلے پڑنا ، جان کو آ جانا.

گَلے لَگ کے رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے کے معانیدیکھیے

گَلے

galeगले

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of gale

  • Roman
  • Urdu

  • gala kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

गले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गला का बहुवचन, समास में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone