تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گنوا" کے متعقلہ نتائج

گنوا

گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا

گنوا دینا

کھونا، برباد کرنا، ضائع کرنا

گِنْوا لینا

گِنْوانا ، شمار کرالینا ؛ کوئی چیز گنوا کر لینا ، پوری پوری رقم وصول کرنا ، پورا پورا حساب لے لینا .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

گنوار گَوْں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

گَنْوار پَن

جہالت، اناڑی پن، دیہاتی پن

گُنْوان

گن والا، ہنرمند، صاحب کمال، عاقل، دانا، فاضل

گَنوار بَنْد

(کُشتی) ایک دانْو جو اس طور پر ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو کر اپنے دونوں ہاتھوں سے گردن پکڑ لے تو چاہیے کہ اپنا ہاتھ حریف کے دونوں ہاتھوں کے اوپر سے لاکر ایک دم جُھک کر حریف کی داہنی ٹانگ میں ڈال کر اپنی داہنی طرف مڑے حریف کے دونوں ہاتھ بے قابو ہوکر حریف چت ہوجائے گا .

گنوار کالٹھ

جاہل، بیوقوف، بدتمیز، غیر مہذب شخص، احمق اور اجڈ آدمی، ناشائستہ

گَنواؤ

ضائع کرنے والا ، گنوانے والا ؛ فضول خرچ

گنواری باتیں

دہقانوں کی سی باتیں، گاؤں والوں کی سی باتیں، غیر معیاری زبان میں باتیں، غیر مہذب گفتگو

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

گَنوانا

ضائع کرنا، برباد کرنا

گَنواری بولی

گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

گَنواری زُبان

گان٘و والوں کی بولی ، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان ، شہری بولی کا نقیض .

گُنوار پاٹھا

گنوائیں

گِنْوانا نِکَلْنا

ستانے نمودار ہونا، تارے چمکنا .

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو

گَنوار

گاؤں کا باشندہ، دیہاتی، دہقان، قصباتی

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گِنْوانا نَظَر آنا

حیران ہونا، خوف زدہ ہو جانا، پریشان ہونا

گَنوار گَنوں کا یار

گِنْوانا لَگ جانا

آن٘کھوں کے آگے تو مرے آ جانا .

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گَنوارَن

گاؤں کی رہنے والی عورت

گُن والا

گُن مان ، جس میں بہت سی صلاحیتیں ہوں ، خوبیوں والا ، قابل.

گَن٘وار گَوں کا یار

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

ہوش گَنْوا بَیٹھنا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔

مَوْقََعْ گَنْوَاْ دینا

وقت ضائع کردینا، ملنے والے موقع سے فائدہ نہ اٹھانا

مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا

to let slip an opportunity

اُگ سُگ گَنْوا دینا

رک : اگ سگ گنوا بیٹھنا .

اُگ سُگ گَنْوا بَیٹْھنا

ہوش و حواس کھودینا، کسی بات کا احساس نہ رہنا

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گنوا کے معانیدیکھیے

گنوا

ga.nvaaगँवा

وزن : 12

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

گنوا کے اردو معانی

فعل

  • گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا

شعر

Urdu meaning of ga.nvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ganvaanaa ka maazii, taraakiib me.n mustaamal barbaad karnaa, khona

English meaning of ga.nvaa

Verb

  • past tense of 'ganvana'

गँवा के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गँवाना का भूतकालिक रूप, समास में प्रयुक्त, खोना, बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گنوا

گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا

گنوا دینا

کھونا، برباد کرنا، ضائع کرنا

گِنْوا لینا

گِنْوانا ، شمار کرالینا ؛ کوئی چیز گنوا کر لینا ، پوری پوری رقم وصول کرنا ، پورا پورا حساب لے لینا .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

گنوار گَوْں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

گَنْوار پَن

جہالت، اناڑی پن، دیہاتی پن

گُنْوان

گن والا، ہنرمند، صاحب کمال، عاقل، دانا، فاضل

گَنوار بَنْد

(کُشتی) ایک دانْو جو اس طور پر ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو کر اپنے دونوں ہاتھوں سے گردن پکڑ لے تو چاہیے کہ اپنا ہاتھ حریف کے دونوں ہاتھوں کے اوپر سے لاکر ایک دم جُھک کر حریف کی داہنی ٹانگ میں ڈال کر اپنی داہنی طرف مڑے حریف کے دونوں ہاتھ بے قابو ہوکر حریف چت ہوجائے گا .

گنوار کالٹھ

جاہل، بیوقوف، بدتمیز، غیر مہذب شخص، احمق اور اجڈ آدمی، ناشائستہ

گَنواؤ

ضائع کرنے والا ، گنوانے والا ؛ فضول خرچ

گنواری باتیں

دہقانوں کی سی باتیں، گاؤں والوں کی سی باتیں، غیر معیاری زبان میں باتیں، غیر مہذب گفتگو

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

گَنوانا

ضائع کرنا، برباد کرنا

گَنواری بولی

گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

گَنواری زُبان

گان٘و والوں کی بولی ، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان ، شہری بولی کا نقیض .

گُنوار پاٹھا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

گنوائیں

گِنْوانا نِکَلْنا

ستانے نمودار ہونا، تارے چمکنا .

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو

گَنوار

گاؤں کا باشندہ، دیہاتی، دہقان، قصباتی

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گِنْوانا نَظَر آنا

حیران ہونا، خوف زدہ ہو جانا، پریشان ہونا

گَنوار گَنوں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

گِنْوانا لَگ جانا

آن٘کھوں کے آگے تو مرے آ جانا .

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گَنوارَن

گاؤں کی رہنے والی عورت

گُن والا

گُن مان ، جس میں بہت سی صلاحیتیں ہوں ، خوبیوں والا ، قابل.

گَن٘وار گَوں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

ہوش گَنْوا بَیٹھنا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔

مَوْقََعْ گَنْوَاْ دینا

وقت ضائع کردینا، ملنے والے موقع سے فائدہ نہ اٹھانا

مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا

to let slip an opportunity

اُگ سُگ گَنْوا دینا

رک : اگ سگ گنوا بیٹھنا .

اُگ سُگ گَنْوا بَیٹْھنا

ہوش و حواس کھودینا، کسی بات کا احساس نہ رہنا

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گنوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گنوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone