تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھان" کے متعقلہ نتائج

گھان

اناج کی وہ مقدار جو ایک دفعہ چکی یا اوکھلی میں ڈالی جائے

گھان پَڑْنا

بہت سی چیزوں کو ایک ساتھ تیار ہونے کا ڈھنگ پڑنا، ایک دفعہ تلے جانے کے قابل پکوان کی مقدار کا کڑھائی میں ڈالا جانا، کڑھائی میں پڑنا

گھان ڈالْنا

کسی معیّن مقدار کا ایک دفعہ کڑاہی، چکّی، اوکھلی یا بھاڑ میں ڈالنا، کولہو میں پیرنے یا کڑھائی میں ایک بار میں تلنے کے لئے کوئی چیز ڈالنا

گھان اُتَرْنا

تل کر نکلنا، پکوان کا کڑھائی سے نکلنا، پکوان کا تیار ہونا

گھانس دانَہ

رک: گھاس دانہ

گھان اُتارنا

تل کر نکالنا، تلنا، بگھارنا، کولہو میں سے تیل، رس وغیرہ یا کڑاہی میں سے پکوان نکالنا

گھان پَڑْ جانا

کوئی کام شروع ہوجانا ، خمیر پڑ جانا.

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھانگْرا

رک: گھاگرا، لہنگا

گھانس کا چَکّا

(کاشت کاری) مٹّی کا مربع نُما ٹکڑا جس پر گھاس لگی ہوئی ہو(ایسے ٹکڑے کھود کر جہاں گھاس کا میدان تیار کرنا ہو ساتھ ساتھ لگا دیتے ہیں پھر پانی دیتے ہیں تو بہت جلد میدان تیار ہو جاتا ہے).

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانی کَرنا

کولھو چلانا ، تیل نکالنا ، سرسوں یا تل پیلنا

گھانا

युद्ध, संघर्ष

گھانس کاٹْنا

گھاس کاٹنا ، بے سلیقگی اور بے دلی سے کوئی کام کرنا.

گھانس چَرْنا

رک : گھاس چرنا.

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانٹی کَرنا

بچّے کے حلق کے کوّے کو انگلی اسے اُٹھانا.

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

گھانس پات

رک : گھاس پات.

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

گھانٹی تَلے مانٹی

مالک ہر وقت کام کرواتا ہے ، حلق سے نیچے غذا کا کوئی مزہ نہیں ہوتا ، جیسے متی ویسی وہ (گھانٹی = حلق ، مانٹی = مٹی).

گھانانا

بادل کی مسلسل گرج ؛ مسلسل گرج کے ساتھ.

گھانس دانا

رک: گھاس دانہ

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

گھانس کھانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانگرا گھول

پریشان.

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گھانٹا

گھنٹہ

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھانس کھا جانا

رک : گھاس کھا جانا.

بَڑا گھان مارْنا

بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھان کے معانیدیکھیے

گھان

ghaanघान

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: شکرسازی

  • Roman
  • Urdu

گھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج کی وہ مقدار جو ایک دفعہ چکی یا اوکھلی میں ڈالی جائے
  • کٹے ہوئے گنّے یا تِلوں اور سرسوں وغیرہ کی وہ مقدار جو ایک دفعہ کولھو میں ڈالی جائے
  • چنوں وغیرہ کی وہ مقدار جو ایک دفعہ بھاڑ میں بھوننے کے لیے ڈالی جائے
  • پکوان کی وہ مقدار جو ایک دفعہ کڑھائی میں تلنے کے واسطے ڈالی جائے
  • گنّے کے رس کی وہ مقدار جو ایک بار گُڑ بنانے کے واسطے کڑھائی میں ڈالی جائے
  • دفعہ، موقع، باری ، وار
  • (کھنساری) گنے کا رس نکالنے کا قدیم وضع کے کولھو کے ناندکی شکل کا حصہ جس میں گنّے کے ٹکڑے رس نکالنے کو بھرے جاتے ہیں، کوٹھی، گونی
  • کھیپ، مجموعہ
  • صنعتی کام کے مال کی ایک مقررہ مقدار جو بوقت واحد کام میں لائی جائے
  • تیارا گری سنہری، رُپہلی، پُرانا گوٹا، زری اور ظروف وغیرہ جو بوقت واحد گلانے کے لیے جمع کیے جائیں
  • گروہ، لوگ
  • دولت جو ایک دم سے ہاتھ آجائے، اس معنی میں بڑا گھان مستعمل ہے

Urdu meaning of ghaan

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj kii vo miqdaar jo ek dafaa chukii ya okhlii me.n Daalii jaaye
  • kaTe hu.e gine ya talo.n aur sarso.n vaGaira kii vo miqdaar jo ek dafaa kolhuu me.n Daalii jaaye
  • chunuu.n vaGaira kii vo miqdaar jo ek dafaa bhaa.D me.n bhuunne ke li.e Daalii jaaye
  • pakvaan kii vo miqdaar jo ek dafaa ka.Daa.ii me.n talne ke vaaste Daalii jaaye
  • gine ke ras kii vo miqdaar jo ek baar gu.D banaane ke vaaste ka.Daa.ii me.n Daalii jaaye
  • dafaa, mauqaa, baarii, vaar
  • (khansaarii) gine ka ras nikaalne ka qadiim vazaa ke kolhuu ke naand kii shakl ka hissaa jis me.n gine ke Tuk.De ras nikaalne ko bhare jaate hain, koThii, gonii
  • khep, majmuu.aa
  • sanaatii kaam ke maal kii ek muqarrara miqdaar jo bavaqt vaahid kaam me.n laa.ii jaaye
  • tayyaara girii sunahrii, rupahlii, puraanaa goTaa, zarii aur zaruuf vaGaira jo bavaqt vaahid galaane ke li.e jamaa ki.e jaa.e.n
  • giroh, log
  • daulat jo ek dam se haath aajaa.e, is maanii me.n ba.Daa ghaan mustaamal hai

English meaning of ghaan

Noun, Masculine

  • quantity of grain ground once in a mill
  • food as much as fried once in a karahi
  • batch
  • collection, assemblage

घान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतना अंश जितना एक बार में पकाया, बनाया या तैयार किया जाय।
  • किसी वस्तु की उतनी मात्रा जितनी एक बार कड़ाही, कोल्हू, चक्की आदि में तलने, पेरने, पीसने आदि के लिए डाली जाय।
  • उतनी मात्रा जितना एक बार में पेरने या पीसने के लिए चक्की में डाला जाए
  • उतना अंश जितना एक बार में बनाया या पकाया जाए
  • कठोर प्रहार; चोट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھان

اناج کی وہ مقدار جو ایک دفعہ چکی یا اوکھلی میں ڈالی جائے

گھان پَڑْنا

بہت سی چیزوں کو ایک ساتھ تیار ہونے کا ڈھنگ پڑنا، ایک دفعہ تلے جانے کے قابل پکوان کی مقدار کا کڑھائی میں ڈالا جانا، کڑھائی میں پڑنا

گھان ڈالْنا

کسی معیّن مقدار کا ایک دفعہ کڑاہی، چکّی، اوکھلی یا بھاڑ میں ڈالنا، کولہو میں پیرنے یا کڑھائی میں ایک بار میں تلنے کے لئے کوئی چیز ڈالنا

گھان اُتَرْنا

تل کر نکلنا، پکوان کا کڑھائی سے نکلنا، پکوان کا تیار ہونا

گھانس دانَہ

رک: گھاس دانہ

گھان اُتارنا

تل کر نکالنا، تلنا، بگھارنا، کولہو میں سے تیل، رس وغیرہ یا کڑاہی میں سے پکوان نکالنا

گھان پَڑْ جانا

کوئی کام شروع ہوجانا ، خمیر پڑ جانا.

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھانگْرا

رک: گھاگرا، لہنگا

گھانس کا چَکّا

(کاشت کاری) مٹّی کا مربع نُما ٹکڑا جس پر گھاس لگی ہوئی ہو(ایسے ٹکڑے کھود کر جہاں گھاس کا میدان تیار کرنا ہو ساتھ ساتھ لگا دیتے ہیں پھر پانی دیتے ہیں تو بہت جلد میدان تیار ہو جاتا ہے).

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانی کَرنا

کولھو چلانا ، تیل نکالنا ، سرسوں یا تل پیلنا

گھانا

युद्ध, संघर्ष

گھانس کاٹْنا

گھاس کاٹنا ، بے سلیقگی اور بے دلی سے کوئی کام کرنا.

گھانس چَرْنا

رک : گھاس چرنا.

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانٹی کَرنا

بچّے کے حلق کے کوّے کو انگلی اسے اُٹھانا.

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

گھانس پات

رک : گھاس پات.

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

گھانٹی تَلے مانٹی

مالک ہر وقت کام کرواتا ہے ، حلق سے نیچے غذا کا کوئی مزہ نہیں ہوتا ، جیسے متی ویسی وہ (گھانٹی = حلق ، مانٹی = مٹی).

گھانانا

بادل کی مسلسل گرج ؛ مسلسل گرج کے ساتھ.

گھانس دانا

رک: گھاس دانہ

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

گھانس کھانا

رک : گھاس کھا جانا.

گھانگرا گھول

پریشان.

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گھانٹا

گھنٹہ

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھانس کھا جانا

رک : گھاس کھا جانا.

بَڑا گھان مارْنا

بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone