تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْگِٹ" کے متعقلہ نتائج

گِرْگِٹ

بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرْگِٹ کا جَنْم لینا

ایک حالت پر قائم نہ رہنا

گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

گِرگَِٹ کی دَوڑ بِٹَورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

زَمانَہ گِرْگِٹ کی طَرَح رَنگ بَدَلْتا ہے

وقت اور حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے ، وقت کبھی کُچھ کبھی کُچھ ہوتا ہے

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْگِٹ کے معانیدیکھیے

گِرْگِٹ

girgiTगिरगिट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: حشرات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِرْگِٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،
  • آفتاب پرست، ضرورت کے مطابق اپنا رنگ ڈھنگ یا چال ڈھال بدلنے والا شخص

شعر

English meaning of girgiT

Noun, Masculine

गिरगिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपकली की जाति का एक जंतु जो आवश्यकतानुसार अपना रंग बदल लेता है और सूर्य की तरफ अपना मुँह किए रहता है
  • सूरज की पूजा करने वाला, आवश्यकतानुसार अपना रंग-ढंग या चाल-चलन बदलने वाला व्यक्ति

گِرْگِٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

گرگٹ اول سوم مکسور، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔ مشرقی علاقوں کی بولی میں اسے’’گرگٹان‘‘ کہتے ہیں، لیکن یہ محض مقامی روز مرہ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْگِٹ

بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرْگِٹ کا جَنْم لینا

ایک حالت پر قائم نہ رہنا

گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

گِرگَِٹ کی دَوڑ بِٹَورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

زَمانَہ گِرْگِٹ کی طَرَح رَنگ بَدَلْتا ہے

وقت اور حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے ، وقت کبھی کُچھ کبھی کُچھ ہوتا ہے

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْگِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْگِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone