تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِٹّی" کے متعقلہ نتائج

گِٹّی

رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

گُٹَیّا

ٹھیکری ، این٘ٹ کا روڑا ، کنکر کا چھوٹا ٹکڑا ؛ گٹھیا ، گٹھی

گَٹِیا

۔(ھ) مونث(عم)گٹکری نمبر۲۔

گِٹِّیاں کھیلْنا

رک : گٹُے کھیلنا.

گِٹِّیاں

گٹّھے، جو نماز پڑھنے سے ماتھے یا ہاتھ پاؤں پر پڑ جائیں

سولَہ گُٹّی

ایک قِسم کا کھیل .

سولَہ گُٹّی کِھینچنا

خوب زدو کوب کرنا ، بید یا قمچی سے چوتڑوں پر مارنا .

نَو گُٹّی

زمین پر چند خانے بناکر ۹ ٹھیکریوں یا کوڑیوںسے کھیلا جانے والا ایک کھیل

اردو، انگلش اور ہندی میں گِٹّی کے معانیدیکھیے

گِٹّی

giTTiiगिट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: منھیار

  • Roman
  • Urdu

گِٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی
  • چلم کی چھوٹی ٹھیکری یا چھوٹا توا، چُغل
  • چھوٹے قد والی، ٹھنگنی
  • مٹی کا ڈھیلا
  • اینٹ یا پتھر کو پھوڑ کر اس کے کیے ہوئے ٹکڑوں کے انبار کا نام
  • مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا چھوٹا ٹکڑا
  • نیل کا مربع نما کاٹا ہوا ٹکڑا
  • (منھیاری) سین٘گ یا ہاتھی دان٘ت کی چوڑی اور کور دار چوڑی جس کے گھیر پر سونے کی پٹّی چڑھا دی جاتی ہے مارواڑی ہندو عورتوں میں اس کا بہت چلن ہے

English meaning of giTTii

Noun, Feminine

  • a reel, reel of thread
  • a lump (of earth or clay), a clod, hard clay
  • a small stone made smooth and round by the action of water or sand, pebble
  • coarse old mortar
  • stumpy, short
  • horn or ivory and corded bangle

गिट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रील जिस पर तागा लपेटा जाता है, तागे की फिरकी
  • चिलम की ठीकरी, चुग़ल
  • छोटे क़द वाली, ठिगनी
  • मिट्टी का ढेला
  • ईंट (या पत्थर) को फोड़कर उसके किये हुए टुकड़ों का सामूहिक नाम
  • मिट्टी के बरतन का टूटा हुआ छोटा टुकड़ा
  • नील का वर्गाकार काटा हुआ छोटा टुकड़ा
  • (मनिहारी) सींग या हाथी दाँत की चूड़ी और कोरदार चूड़ी जिसके घेरे पर सोने कि पट्टी चढ़ा दी जाती है, मारवाड़ी हिंदु औरतों में इसका बहुत चलन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِٹّی

رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

گُٹَیّا

ٹھیکری ، این٘ٹ کا روڑا ، کنکر کا چھوٹا ٹکڑا ؛ گٹھیا ، گٹھی

گَٹِیا

۔(ھ) مونث(عم)گٹکری نمبر۲۔

گِٹِّیاں کھیلْنا

رک : گٹُے کھیلنا.

گِٹِّیاں

گٹّھے، جو نماز پڑھنے سے ماتھے یا ہاتھ پاؤں پر پڑ جائیں

سولَہ گُٹّی

ایک قِسم کا کھیل .

سولَہ گُٹّی کِھینچنا

خوب زدو کوب کرنا ، بید یا قمچی سے چوتڑوں پر مارنا .

نَو گُٹّی

زمین پر چند خانے بناکر ۹ ٹھیکریوں یا کوڑیوںسے کھیلا جانے والا ایک کھیل

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone