تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گراس" کے متعقلہ نتائج

گراس

कवल, ग्रास, निवाला।

گِراس کَٹ

گھاس کھودنے والا ، گھسارا.

گِراس فارْم

وہ مقام جہاں فوجیوں کے گھوڑوں اور مویشیوں کے لیے چارا اُگاتے ہیں.

گِراسْنا

نگلنا، کھانا

گرْہَسْتی

دنیا دار، عیال دار، گھر بار والا، بال بچوں والا

گِرہَسْتھی

رک : گرہستی .

مَرَضِ گِراس

(طب) وہ بیماری جس کے باعث مولود میں یا تو مقعد معدوم ہوتی ہے یا ناقص اور نامکمل ہوتی ہے (Gros's Disease)

گِرْہَسْت

(ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری

گرْہَسْتَن

گھر بار والی عورت، گھریلو عورت، سگھڑ یا سلیقه مند عورت، بیوی

پَنچ گِراس

پان٘چ لقمے.

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

کَوَل گِراس نَہ کَرْنا

ایک لقمہ بھی نہ کھانا ، بھوکا رہنا.

گِرْہَسْت آسْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرہَستی کا اَٹالا

گھر کا ساز و سامان ، اسباب خانه ، اثاث البیت ، بوریا بدھنا.

گِرہَست جِیوَن

family life

گِرہَستھ آشرَم

رک : گرہست آشرم.

گِرْہَسْت آشْرَم

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

گِرہَست دَھرم بَرابَر کوئی دَھرم نَہِیں

حقوق العباد عبادت سے بڑھ کر ہے، اپنی آل اولاد کی پرورش سے بہتر کوئی مذہب یا نیکی نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گراس کے معانیدیکھیے

گراس

guraasगुरास

اصل: فارسی

وزن : 121

Urdu meaning of guraas

  • Roman
  • Urdu

गुरास के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कवल, ग्रास, निवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گراس

कवल, ग्रास, निवाला।

گِراس کَٹ

گھاس کھودنے والا ، گھسارا.

گِراس فارْم

وہ مقام جہاں فوجیوں کے گھوڑوں اور مویشیوں کے لیے چارا اُگاتے ہیں.

گِراسْنا

نگلنا، کھانا

گرْہَسْتی

دنیا دار، عیال دار، گھر بار والا، بال بچوں والا

گِرہَسْتھی

رک : گرہستی .

مَرَضِ گِراس

(طب) وہ بیماری جس کے باعث مولود میں یا تو مقعد معدوم ہوتی ہے یا ناقص اور نامکمل ہوتی ہے (Gros's Disease)

گِرْہَسْت

(ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری

گرْہَسْتَن

گھر بار والی عورت، گھریلو عورت، سگھڑ یا سلیقه مند عورت، بیوی

پَنچ گِراس

پان٘چ لقمے.

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

کَوَل گِراس نَہ کَرْنا

ایک لقمہ بھی نہ کھانا ، بھوکا رہنا.

گِرْہَسْت آسْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرہَستی کا اَٹالا

گھر کا ساز و سامان ، اسباب خانه ، اثاث البیت ، بوریا بدھنا.

گِرہَست جِیوَن

family life

گِرہَستھ آشرَم

رک : گرہست آشرم.

گِرْہَسْت آشْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

گِرہَست دَھرم بَرابَر کوئی دَھرم نَہِیں

حقوق العباد عبادت سے بڑھ کر ہے، اپنی آل اولاد کی پرورش سے بہتر کوئی مذہب یا نیکی نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone