تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مُنھ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ مُنھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

ہاتھ مُنھ توڑنا

ہاتھ پاؤں توڑنا ؛ اپاہج کر دینا ؛ حلیہ بگاڑ دینا ۔

ہاتھ مُنھ دھونا

ہاتھ اور منھ کو پانی سے صاف کرنا، بیشتر صبح کو ہاتھ منھ دھوتے ہیں

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

ہاتھ مُنھ پَر سے نَہِیں اُترے

ابھی نئی دلہن ہے ، شرم و حیا کے دن ہیں ، ابھی گھونگھٹ کا زمانہ ہے .

ہاتھ مُنْھ دُھلانا

۔ خدمت گار کا کام کرنا۔ ؎

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

مُحاوَرے کے ہاتھ مُنھ توڑنا

(بطور طنز مستعمل) محاورے صحیح استعمال نہ کرنا ، زبان کو بول چال یا روزمرہ کے خلاف بولنا یا لکھنا ۔

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

مُنھ بولْنا ہاتْھ سے

بِلا جیل و حُجّت ، بآسانی ، ہن٘سی خوشی ، سیدھے سبھاؤ .

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

مُنْھ ہاتھ دھونا

۔ پانی سے ہاتھ اور مُنھ کو صاف کرنا۔

ہولا کھائے مُنْھ ہاتھ دونوں کالے

بعض کاموں میں برائی مول لینی ہی پڑتی ہے

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

staggered, aghast, taken aback, stunned

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مُنھ کے معانیدیکھیے

ہاتھ مُنھ

haath mu.nhहाथ मुँह

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ مُنھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ اور چہرہ ۔

Urdu meaning of haath mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • haath aur chehra

हाथ मुँह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ और चेहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ مُنھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

ہاتھ مُنھ توڑنا

ہاتھ پاؤں توڑنا ؛ اپاہج کر دینا ؛ حلیہ بگاڑ دینا ۔

ہاتھ مُنھ دھونا

ہاتھ اور منھ کو پانی سے صاف کرنا، بیشتر صبح کو ہاتھ منھ دھوتے ہیں

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

ہاتھ مُنھ پَر سے نَہِیں اُترے

ابھی نئی دلہن ہے ، شرم و حیا کے دن ہیں ، ابھی گھونگھٹ کا زمانہ ہے .

ہاتھ مُنْھ دُھلانا

۔ خدمت گار کا کام کرنا۔ ؎

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

مُحاوَرے کے ہاتھ مُنھ توڑنا

(بطور طنز مستعمل) محاورے صحیح استعمال نہ کرنا ، زبان کو بول چال یا روزمرہ کے خلاف بولنا یا لکھنا ۔

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

مُنھ بولْنا ہاتْھ سے

بِلا جیل و حُجّت ، بآسانی ، ہن٘سی خوشی ، سیدھے سبھاؤ .

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

مُنْھ ہاتھ دھونا

۔ پانی سے ہاتھ اور مُنھ کو صاف کرنا۔

ہولا کھائے مُنْھ ہاتھ دونوں کالے

بعض کاموں میں برائی مول لینی ہی پڑتی ہے

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

staggered, aghast, taken aback, stunned

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مُنھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مُنھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone