تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیں" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیں کے معانیدیکھیے
وزن : 2
موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی لسان
- Roman
- Urdu
ہیں کے اردو معانی
فجائیہ
- ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
- (عورتوں کی زبان) گھبراہٹ اور اضطراب ظاہر کرنے کے لیے ، ہائیں کی جگہ مستعمل ۔
- حیرت و استعجاب کے اظہار کے لیے مستعمل
- کلمہء تنبیہہ جو کسی کام کی ممانعت یا روکنے کے لیے آتا ہے نیز ناپسندیدگی یا غصے کے اظہار کے لیے بھی مستعمل ۔
- ۔(ھ)۱۔ ہے کی جمع ۔کلمۂ تعظیم ۲۔تنبیہ اورتہدید کےلئے ایں کی جگہ۔؎
- تندرست ہیں ، صیحح سالم ہیں ۔
- ہی (رک) کی جمع نیز تعظیم کی صورت ۔
شعر
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
Urdu meaning of hai.n
- Roman
- Urdu
- hai kii jamaa, vo aur ham aur aap ke saath zamaana-e-haal zaahir karne ke li.e istimaal hotaa hai niiz vaahid ke li.e bhii bataur kalmaa-e-taaziim mustaamal
- (aurto.n kii zabaan) ghabraahaT aur izatiraab zaahir karne ke li.e, haa.e.n kii jagah mustaamal
- hairat-o-istijaab ke izhaar ke li.e mustaamal
- kalmaa-e-tanbiihaa jo kisii kaam kii mumaanat ya rokne ke li.e aataa hai niiz naapsandiidgii ya Gusse ke izhaar ke li.e bhii mustaamal
- ۔(ha)१। hai kii jamaa ।kalmaa-e-taaziim २।tambiiyaa oratahdiid keli.e i.i.n kii jagah।
- tandrust hai.n, siihh saalim hai.n
- hii (ruk) kii jamaa niiz taaziim kii suurat
English meaning of hai.n
Interjection, Inexhaustible
- are
- It is so, yes, indeed
Interjection
- what! why! oh!
हैं के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक, अव्यय
- कलमा-ए-तनबीहा जो किसी काम की मुमानअत या रोकने के लिए आता है नीज़ नापसंदीदगी या ग़ुस्से के इज़हार के लिए भी मुस्तामल
- ब्रज-भाषा और अवधी ' ही ' (थी) का बहु०
- हैरत-ओ-इस्तिजाब के इज़हार के लिए मुस्तामल
- हिन्दी की ' होना ' क्रिया के वर्तमान-कालिक कृदन्त ' है ' का विकारी बहु० रूप
- (औरतों की ज़बान) घबराहट और इज़तिराब ज़ाहिर करने के लिए, हाएं की जगह मुस्तामल
- ۔(ह)१। है की जमा ।कलमा-ए-ताज़ीम २।तंबीया ओरतहदीद केलिए ईं की जगह।
- एक आश्चर्यसूचक शब्द; निषेध, अस्वीकृति सूचक शब्द।
- तंदरुस्त हैं, सेहह सालिम हैं
- है की जमा, वो और हम और आप के साथ ज़माना-ए-हाल ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल होता है नीज़ वाहिद के लिए भी बतौर कलमा-ए-ताज़ीम मुस्तामल
- ही (रुक) की जमा नीज़ ताज़ीम की सूरत
ہیں کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیں
ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں
مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل
ہَزار ہیں
دینے کے بہتیرے ڈھنگ ہیں ، (خدا کے) بہتیرے ہاتھ ہیں ، ّسترہاتھ ہیں ، خدا تعالیٰ دینے پر آئے تو بہت سے راستے ہیں ۔
مِیٹھے ہیں
مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں
کَوّے کھائے ہیں
بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)
اَنْگور کھٹّے ہیں
(ناکامی وغیرہ سے) کھسیانا ہوکر اُس چیز کو برا کہنا جس کے حصول کی کوشش میں ناکامی ہوئی
کُتّے لوٹتے ہیں
۔۱۔ویرانہ ہے۔ جس ڈیوڑھی پر دو دو تین تین نوکر رہتے تھے اب وہاں کُتّے لوٹتے ہیں۔ ۲۔صفائی نہیں ہے۔ کمرے کی حالت تو دیکھو کُتّے لوٹتے ہیں۔
کالے کَوّے کھائے ہیں
عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں
کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں
رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.
کَب تُھوکْتے ہیں
تحقیر کے موقع پر بولتے ہیں یعنی کبھی متوجہ نہیں ہوتے، بالکل خیال نہیں کرتے، ہرگز خاطر میں نہیں لاتے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.iin
आईन
.آئِین
constitution, law, code
[ Angrezon mein apne dastoor aur ayin ka bada khayal hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHarch
ख़र्च
.خَرْچ
expenditure, expenses
[ Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saaKHt
साख़्त
.ساخْت
structure
[ Mard aur aurat ke jism ki saakht mukhtalif hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
miqdaar
मिक़दार
.مِقدار
quantity
[ Zyada miqdar mein khana khane ki wajah se Khalid bimar pad gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub-ruu
ख़ूब-रू
.خُوب رُو
beautiful, handsome
[ Mahboob 'khoob-ru' ho na ho chahne wale ko khoob-ru nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqallidiin
मुक़ल्लिदीन
.مُقَلِّدِین
followers
[ Hindustan mein aaj bhi Gorakhnath ke muqallidin paye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaanuun
क़ानून
.قانُون
rule, law, canon, ordinance, statute
[ Qanoon ke paaband log hi samaaj ko ek nayi raah dikha sakte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-aabaad
ग़ैर-आबाद
.غَیر آباد
uninhabited, not peopled
[ Kuch log ghair-aabaad maqaam par rahna pasand karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Pahle takhti par likhne ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHud-Garazii
ख़ुद-ग़रज़ी
.خود غَرضی
self-seeking, selfishness, self-interested
[ Dosti mein khud-gharazi ko jagah nahin milni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہیں)
ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔