تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاؤ" کے متعقلہ نتائج

جاؤ

جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

جاؤُں گا

will go

جاؤ بھی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ تم سے کچھ نہ ہوسکا .

جاؤ جی

کسی سے محبت آمیز بیزاری کے اظہار کے لیے بولتے ہیں

جاؤ پُوت دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَچَّھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَکھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جاؤ پُوت دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو ، رہنے دو .

جاؤ شِیر

ایک درخت کا گوند ہے تلخ و بد بودار اوپر سے سرخ اندر سے سفید ہوتا ہے

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ خُشْکا کھاؤ

(کنایۃً) تمہارا ایسا منہ نہیں کہ تم کو یہ چیز ملے ، چلتے بنو .

جاؤ اَپْنا کام کَرو

رک : جاؤ .

جاؤ شِیر کا دَرَخْت

ایک درخت جس کے پتے انجیر کے پتوں کی طرح اور نہایت سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور سونف کا سا اس کے پیڑ کا جھاوا ہوتا ہے... اس کا پھل اور پھول اور جڑ دواؤں میں استعمال کیے جاتے ہیں

جاؤتا

رک : جاوتا .

جاؤلی

’’جاؤلی‘‘ ٹھمری کی ایک شاخ ہے جو علاقہ کرنا ٹک میں بوقت رقص استعمال کی جاتی ہے

ہاتھ ہِلائے جاؤ

کھاتے رہو ، کھانے کا شغل جاری رکھو ، منھ چلائے جاؤ.

جَہَنَّم میں جاؤ

go to hell

چُپ ہو جاؤ

be quiet!

دُور نَہ جاؤ

وہاں کہتے ہیں جہاں نزدیک کی مثال دینا ہو

کافُور ہو جاؤ

یہاں سے ہٹ جاؤ .

بھاگ کَر کَہاں جاؤ گے

راہ فرار نہیں ، بچ نہیں سکتے .

اَب آؤ تو جاؤ کَہاں

چارۂ کار نہیں، بچنا مشکل ہے

دیکھے جاؤ

کچھ بولو نہیں ، خاموشی سے دیکھتے جاؤ ، چپ چاپ دیکھتے رہو ؛ نتیجہ کا انتظار کرو (کسی سے مداخلت نہ چاہنے کے موقع پر مستعمل).

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

دُور کیوں جاؤ

قریب کی مثال دینی ہو تو یہ فِقرہ بولتے ہیں.

آؤ جاؤ

coming and going

بَس جاؤ بھی

رک : بس بیٹھو بھی.

مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

جَہاں سِینگ سَمائیں نِکَل جاؤ

foot-loose and fancy-free

جب تک پَہِیّا لُڑھکے، لُڑھکائے جاؤ

جب تک کام نکلتا ہے نکالے جاؤ

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

دیکھتے جاؤ

آگاہ کرنے یا توجہ دِلانے کے لیے، یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

سونا اُچھالتے چَلے جاؤ

اچھی سلطنت کے متعلق کہتے ہیں جب بہت امن ہو

اَیسی تَیسی میں جاؤ

بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

مار مار کیے جاؤ، فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

کامیابی اللہ کی بخشش اور انعام ہے، خدا کی رحمت کے بغیر کامیابی نہیں ہوتی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

آؤ تو جاؤ کہاں

غصہ کی شدت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

اَیسی کی تَیسی میں جاؤ

رک : ایسی تیسی میں جائے۔

آنکھ بند کئے چلے جاؤ

بلا خوف چلے جاؤ، بے دھڑک سفر کرو

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

ماٹی میں جاؤ

(کوسنا) تباہ ہو جاؤ ، مٹی میں مل جاؤ ، دفن ہوجاؤ ، ایک قسم کی بددعا.

بھاڑ میں جاؤ

to hell with it!

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

آتا آؤ جاتا جاؤ

(آنے جانے والے پر) کوئی پابندی نہیں، کوئی روک ٹوک نہیں، کوئی پروا نہیں آوے یا جاوے

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاؤ کے معانیدیکھیے

جاؤ

jaa.oजाओ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جاؤ کے اردو معانی

فعل

  • جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

شعر

Urdu meaning of jaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • jaana ka amar, apnaa kaam karo, daKhal na do, rahne do, bas karo

English meaning of jaa.o

Verb

  • go away, be off, off with you
  • go

जाओ के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • जाना का अम्र, जाना का आज्ञावाचक, अपना काम करो, दख़ल न दो, रहने दो, बस करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاؤ

جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

جاؤُں گا

will go

جاؤ بھی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ تم سے کچھ نہ ہوسکا .

جاؤ جی

کسی سے محبت آمیز بیزاری کے اظہار کے لیے بولتے ہیں

جاؤ پُوت دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَچَّھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَکھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جاؤ پُوت دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو ، رہنے دو .

جاؤ شِیر

ایک درخت کا گوند ہے تلخ و بد بودار اوپر سے سرخ اندر سے سفید ہوتا ہے

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ خُشْکا کھاؤ

(کنایۃً) تمہارا ایسا منہ نہیں کہ تم کو یہ چیز ملے ، چلتے بنو .

جاؤ اَپْنا کام کَرو

رک : جاؤ .

جاؤ شِیر کا دَرَخْت

ایک درخت جس کے پتے انجیر کے پتوں کی طرح اور نہایت سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور سونف کا سا اس کے پیڑ کا جھاوا ہوتا ہے... اس کا پھل اور پھول اور جڑ دواؤں میں استعمال کیے جاتے ہیں

جاؤتا

رک : جاوتا .

جاؤلی

’’جاؤلی‘‘ ٹھمری کی ایک شاخ ہے جو علاقہ کرنا ٹک میں بوقت رقص استعمال کی جاتی ہے

ہاتھ ہِلائے جاؤ

کھاتے رہو ، کھانے کا شغل جاری رکھو ، منھ چلائے جاؤ.

جَہَنَّم میں جاؤ

go to hell

چُپ ہو جاؤ

be quiet!

دُور نَہ جاؤ

وہاں کہتے ہیں جہاں نزدیک کی مثال دینا ہو

کافُور ہو جاؤ

یہاں سے ہٹ جاؤ .

بھاگ کَر کَہاں جاؤ گے

راہ فرار نہیں ، بچ نہیں سکتے .

اَب آؤ تو جاؤ کَہاں

چارۂ کار نہیں، بچنا مشکل ہے

دیکھے جاؤ

کچھ بولو نہیں ، خاموشی سے دیکھتے جاؤ ، چپ چاپ دیکھتے رہو ؛ نتیجہ کا انتظار کرو (کسی سے مداخلت نہ چاہنے کے موقع پر مستعمل).

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

دُور کیوں جاؤ

قریب کی مثال دینی ہو تو یہ فِقرہ بولتے ہیں.

آؤ جاؤ

coming and going

بَس جاؤ بھی

رک : بس بیٹھو بھی.

مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

جَہاں سِینگ سَمائیں نِکَل جاؤ

foot-loose and fancy-free

جب تک پَہِیّا لُڑھکے، لُڑھکائے جاؤ

جب تک کام نکلتا ہے نکالے جاؤ

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

دیکھتے جاؤ

آگاہ کرنے یا توجہ دِلانے کے لیے، یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

سونا اُچھالتے چَلے جاؤ

اچھی سلطنت کے متعلق کہتے ہیں جب بہت امن ہو

اَیسی تَیسی میں جاؤ

بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

مار مار کیے جاؤ، فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

کامیابی اللہ کی بخشش اور انعام ہے، خدا کی رحمت کے بغیر کامیابی نہیں ہوتی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

آؤ تو جاؤ کہاں

غصہ کی شدت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

اَیسی کی تَیسی میں جاؤ

رک : ایسی تیسی میں جائے۔

آنکھ بند کئے چلے جاؤ

بلا خوف چلے جاؤ، بے دھڑک سفر کرو

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

ماٹی میں جاؤ

(کوسنا) تباہ ہو جاؤ ، مٹی میں مل جاؤ ، دفن ہوجاؤ ، ایک قسم کی بددعا.

بھاڑ میں جاؤ

to hell with it!

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

آتا آؤ جاتا جاؤ

(آنے جانے والے پر) کوئی پابندی نہیں، کوئی روک ٹوک نہیں، کوئی پروا نہیں آوے یا جاوے

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone