تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب تَب" کے متعقلہ نتائج

جَب تَب

گاہے ماہے ، کبھی کبھی ، وقناً فوقتاً ، وقت بے وقت ، موقع بے موقع.

جَب نَہ تَب

موقع بے موقع.

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

جَب کا تَب

جب ، جس وقت ؛ عین وقت پر

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے

جَب سے جمے بال تَب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جَب پھینکا تَب پانچے تِین

سخت بد قسمت آدمی ہیں پانسے مین تین پانچ بہت کم درجے کے شمار ہوتے ہیں

میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

اَنْدھا تَب پَتیائے جَب دو آنْکھیں پائے

مراد پوری ہوجائے تو اطمینان ہو ، کام ہوجائے تو جانیں۔

ندی کنارے روکھڑا جب تب ہوئے بنارس

ندی کنارے کا درخت ایک دن بہہ کے بنارس پہنچے گا

جَب بَھئے سَو، تَب بھاگ گَیا بَھو

قرض کا ڈرجب تک تھوڑا ہو ہوتا ہے ، جب بہت ہوجائے جاتا رہتا ہے

ندی کنارے روکھڑا جب تب ہوئے وناس

جَب لَگ ساقی تَب لَگ آس

جب تک دینے والا موجود ہے تب تک امید ہے، کچھ نہ کچھ مل رہے گا

جَب دِن آئے بَھلے تَب لَڈُّو مارے چلے

جب قسمت کھلے تو اچھی سے اچھی چیز مل جاتی ہے

جَب دیکھو تَب حاضِر مِیاں مِٹُّھو کا اَٹالا

روز روز آنے والے کے حق میں بولتے ہیں

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

As long as there is a cup-bearer or protector, there is a hope.

اہیر سے جب گُن نکلے بالو سے تب گھی

کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی

جَب باوا مَریں گے تَب بَیل بَٹیںگے

سر انجام کسی کام کا ایسے وعدے پر کرنا جس کا سردست وقوع دشوار ہو یا ایک کام کو دوسرے کام کے ہونے پر موقوف رکھنا جس کے سرانجام ہونے کا یقین نہ ہو.

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

جَب کَری آس تَب آئی تیرے پاس

کوئی بے توقع کسی سے نہیں ملتا

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

جب تک سانس تب تک آس باقی ہے

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

اَہِیر سے تَب گُن نِکْلے جب بالُو سے گھی

کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی

کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی

جب جیسا، تب تیسا

جیسا وقت، ویسا کام

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

اپنے دل کا راز بھول کر بھی کسی کو نہیں بتانا چاہیے جب تک کام نہ ہو جائے اُسے دل میں رکھنا چاہیے

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

جب تک سانس، تب تک آس

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جب تک جینا، تب تک سینا

تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

باندی جب شادی کرتی ہے تب ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک کسی کو اپنے سے اونچا نہیں سمجھتا

جب تک سانس، تب تک آس باقی

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب تَب کے معانیدیکھیے

جَب تَب

jab-tabजब-तब

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَب تَب کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گاہے ماہے ، کبھی کبھی ، وقناً فوقتاً ، وقت بے وقت ، موقع بے موقع.

شعر

Urdu meaning of jab-tab

  • Roman
  • Urdu

  • gaahe-maahe, kabhii kabhii, vaqnan favaqtan, vaqt bevqat, mauqaa be mauqaa

English meaning of jab-tab

Transitive verb

जब-तब के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

جَب تَب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب تَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب تَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone