تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جون٘ک" کے متعقلہ نتائج

جون٘ک

ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

جُون٘ک لَگْنا

خون چوسنے کے لیے جون٘ک کا چمٹنا

جُون٘ک لَگانا

خون فاس نکالنے کے لیے جون٘کیں جسم کے کسی حصے پر چمٹانا

جُون٘ک لَگْوانا

خون فاسد نکالنے یا خارج کرنے کے لیے جسم کے حصے پر جونک لگوانا

جُوْن٘کی

شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں

جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے

بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے

جَوْن٘کَنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، ڈان٘ٹنا، ڈپٹنا، غصہ ہو کر اون٘چی آواز میں بولنا

جُوْن٘کِیا

ایسا شخص جو خون فاسد نکالنے کے لیے جون٘کیں پالنے اور انہیں لگانے کا کام کرے

جُون٘کْھنا

رک : جوکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جون٘ک کے معانیدیکھیے

جون٘ک

jonkजोंक

اصل: سنسکرت

جمع: جُوْنْکَیْں

موضوعات: حشرات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جون٘ک کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق
  • (مجازاً) وہ شخص جو اپنا کام نکالنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جائے
  • ایک روئیدگی جس کا پودا برسات میں گھوروں، ویرانوں، کھنڈروں اور دیواروں پر اگتا ہے پتے جڑ کی طرف سے چوڑے اور سر کی طرف سے پتلے ہوتے ہیں اس کی پھلی آدھ گرہ کے برابر لمبی ہوتی ہے جیسے جونک لٹک رہی ہو اس کو شیراز میں خطمی کوچک کہتے ہیں
  • شیرہ نتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکنے کو ایک قسم کی دریائی گھان٘س کا بنا ہوا کوٹھا، چینی صاف کرنے کی سیوار کی چلنی، گجا

شعر

English meaning of jonk

Noun, Feminine, Singular

  • a leech
  • (Metaphorically) to stick like a leech
  • marsh-mallow, althaea officinalis
  • a kind of sea grass which is used to purify sugar

जोंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पानी में रहनेवाला एक प्रसिद्ध कीड़ा जो अन्य जीवों के शरीर में चिपक कर उनका रक्त चूसता है, पानी का कीड़ा जो गंदा खून निकालने के वास्ते आदमी के जिस्म पर लगा देते हैं
  • (लाक्षणिक) ऐसा व्यक्ति जो अपना काम निकालने के लिए बरी तरह से पीछे पड़ता हो
  • एक घास जिसका पौधा बरसात में घूरों, वीरानों, खंडरों और दीवारों पर उगता है, उसकी फली एक से डेढ इंच के बराबर लम्बी होती है जैसे जोंक लटक रही हो
  • चीनी साफ़ करने की सेवार की चलनी

جون٘ک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جون٘ک

ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

جُون٘ک لَگْنا

خون چوسنے کے لیے جون٘ک کا چمٹنا

جُون٘ک لَگانا

خون فاس نکالنے کے لیے جون٘کیں جسم کے کسی حصے پر چمٹانا

جُون٘ک لَگْوانا

خون فاسد نکالنے یا خارج کرنے کے لیے جسم کے حصے پر جونک لگوانا

جُوْن٘کی

شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں

جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے

بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے

جَوْن٘کَنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، ڈان٘ٹنا، ڈپٹنا، غصہ ہو کر اون٘چی آواز میں بولنا

جُوْن٘کِیا

ایسا شخص جو خون فاسد نکالنے کے لیے جون٘کیں پالنے اور انہیں لگانے کا کام کرے

جُون٘کْھنا

رک : جوکھنا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جون٘ک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جون٘ک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone