تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَالِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَالِی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَالِی کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- (ہندو) کالے رنگ کی دُرگا بھوانی دیوی، شیوجی کی استری، کالی دیوی، کالی مائی
- سیاہ فام، کوئلے یا تارکول کے رنگ کی، کالا اسود کی تانیث
- ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں
- (قدیم) لکھنے کی سیاہی، روشنائی
- بے نور، تاریک
- کالے رنگ کا خال یا مسّا، جسم کی کھال پر ہلکے بھورے رنگ کا دھبا، جھائیں
شعر
کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
تو ہی بتا دے کیسے کاٹوں
رات اور ایسی کالی رات
پڑھتے پڑھتے تھک گئے سب لوگ تحریریں مری
لکھتے لکھتے شہر کی دیوار کالی ہو گئی
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
مزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے
یہ ہو کا وقت یہ جنگل گھنا یہ کالی رات
سنو یہاں کوئی خطرہ نہیں ٹھہر جاؤ
English meaning of kaalii
Noun, Adjective, Feminine
- black
- black (woman)
- Hindu goddess Kali
- ink
काली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- काल का।
- काल-संबंधी।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चंडी या दुर्गा का एक रूप। कालिका।
- दस महाविद्याओं में से एक।
- दुर्गा; चंडी; कालिका
- हिमालय से निकली एक नदी का नाम
- दस महाविद्याओं में से एक
- अँधेरी रात।
کَالِی سے متعلق محاورے
کَالِی سے متعلق کہاوتیں
کَالِی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَالِی
ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں
کالی ہَڑ
۔مونث۔ چھوٹی ہڑ۔کالے گورے کا مقابل۔ ہندوستان کے لوگ۔ کالے آدمی صابن سے گورے نہیں ہوتے۔ پیدائشی بات کبھی نہیں جاتی۔
کالی بوزَہ
سیا رنگ کا بگلے سے مشابہ پرندہ جو قد میں مرغ کےبرابر ہوتا ہے چونچ لمبی خمدار ہوتی ہے جس سے وہ مچھلی پکڑ کر کھاتا ہے .
کالی پَہاڑ
بیل کی طرح دوسرے درختوں پر چڑھنے والا پیڑ اسکا مزا چرپرا اور کڑوا ہوتا ہے مثانے کے درد اور پُرانی سوجن کو مِٹانے کے لیے اس کا جوشاندہ دیا جاتا ہے .
کالی جُمِعْرات
فرضی روز یا شب جس کا کوئی دن اور کوئی رات مقرر نہیں، کوئی فرضی دن، وہ دن جو کبھی نہ آئے، مزاحاً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی دن کا تعّین کرنا مقصود نہ ہو، یا کسی بات کو غیر معینہ وقت تک ٹالنا ہو
کالی رَس
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آجاتا ہے اس بیماری میں گھوڑے کے چاروں پان٘وں میں جہاں سے گوشت کم ہو آماس خفیف ہو کر سخت مثل لکڑی کے ہوجاتا ہے اور گھوڑا کھڑا رہ جاتا ہے .
کالی یُگ
ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .
کالی آنْو
بچے کی پیدائش کے بعد کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہوتا ہے یہ چکنا لیسدار اور سیاہ ہوتا ہے، جنم لینڈی
کالی وَبا
(طبّ) ایک بیماری جس میں قے کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے اور سانس کے رکنے سے جسم پر سیاہ دھبے پڑ جاتے ہیں ، سیاہ موت .
کالی داس
سنسکرت کے عظیم شاعر کا نام جنہوں نے مشہور و معروف 'شاکتلم'، 'وکرموروشیہ' اور 'مالویکاگتی متر' ناٹک اور 'رگھوونش'، 'کمار سنبھو'، 'میگھدوت' اور ریتو سنہار جیسی منظوم انتخابات کی تخلیق کی
کالی بِھیڑ
منافق، بد معاش، بدچلن، غنڈا، جو نامعلوم طریقے سے نقصان پہنچاتا ہے (انگریز بلیک شیپ کا ترجمہ)
کالی زِیری
زیرے سے مشابہ اور زیرۂ سیاہ سے دُگنا لمبا اور تخم کاسنی کے برابر موٹا سیاہ رنگ کا بیج، جس کا مزہ تلخ اور تیز ہوتا ہے، چوپایوں خصوصاً گھوڑے کے لئے مستعمل ہے، ایک قسم کا سیاہ زیرہ
کالی مِرْچ
کالے رنگ کی گول مرچ جو گل عباس کے بیج کے برابر اور شکل میں مشابہ ہوتے ہے، سیاہ مرچ ، فلفل سیاہ
کالی چادَر
(کنایۃً) تاریک شارمیانہ ، پھیلتی ہوئی تاریکی یا سیاسی ، آسمان ؛ آسمان کی سیاہی ، رات کی تاریکی .
کالی کَٹ بھی
ایک قسم کا پچاس فٹ اونچا درخت جس کے تنے کی گولائی آٹھ فٹ اس کی چھال ایک دو انچ موٹی گہری بھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پھول گرنے کے بعد پھاگن اور چیت میں نئے نئے پتے آنے لگتے ہیں ، سانپ کا زہر اتارنے کے لیے اس کی جڑ کا جوشاندہ پلانا چاہیے ، بلغم زکام کو نافع ہے ہاضمہ بڑھاتی ہے .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aamalaat
मु'आमलात
.مُعامَلات
business, commerce, traffic, domains
[ Zaid ne Aslam se kaha main ghar ke zaroori muaamlat nipta kar tumhare sath chalta hun ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pidar
पिदर
.پِِدَر
father
[ Bachche jab bolna sikhen to unhen pidar ka name batana aur yaad kara dena chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
adnaa
अदना
.اَدْنیٰ
inferior, lowly
[ Adna darje ka kattha khane mein kadwa aur kasila hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushnuudii
ख़ुशनूदी
.خُوشْنُودی
favour, pleasure, delight, joy, happiness
[ Razamandi pidar (Father) ki khushnudi khuda ki hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaabor
शराबोर
.شَرابور
highly impressed
[ Ustad apne shagird ki khidmat se sharabor hue ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-mandii
रज़ामंदी
.رَضا مَندی
consent, approval
[ Is baar pradhan tamam logon ki razamandi se muntakhab kiya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jama'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaami'a
जामि'आ
.جامِعَہ
university
[ Punjab aur suba shumal-maghribi ke Hindustaniyon ki ye derina aarzu hai ki unke liye ek mashriqi jamia qaaem kiya jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dahaa.ii
दहाई
.دَہائی
the figure ten
[ Sipahiyon ki taqsim dahaiyon mein hua karti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَالِی)
کَالِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔