تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تالی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .
- ہتیلی ؛ کف پیٹنے کی آواز ، دونوں ہاتھوں کے باہم ٹکرانے کی آواز.
صفت
- (منطق) قضیہ شرطیہ کا جزو ثانی ، مجہول .
- بعد میں آنے والا ، بعد کا ، تابع ، موخر.
اسم، مؤنث
- الہ کھولنے کا آلہ ، کنجی ، چابی ، مفتاح .
- جنس تاڑ (پام) کی ایک قسم جو دو ہزار فٹ کی بلندی پر پائی جاتی ہے بارش کے بعد پھل پھول دیتا ہے ، لاط : Corypha taliera ؛ لاط: Flacourtia ceteppracte کی ایک ذیلی قسم ہے اس کے پتے لکھائی کے کام آتے ہیں ، رک : تاڑ.
- چھوٹا تال ، تلیا ، گڑھی.
- من٘جیرا ، جھان٘جھ ، تاڑی ، تاڑ کا رس ؛ تال مولی ، موسلی ؛ جن٘گلی آملہ ؛ ارہر ؛ ایک بیل ؛ ایک قسم کا چھوٹا تاڑ (جو بن٘گال اور برما میں ہوتا ہے) ہجرہٹّو ، ہٹّو ؛ محراب کے بیچوں بیچ کا پتھر یا این٘ٹ.
شعر
عشق دونوں طرف سوں ہوتا ہے
کیوں بجے ایک ہات سوں تالی
الفت میں تری اے بت بے مہر و محبت
آیا ہمیں اک ہاتھ سے تالی کا بجانا
Urdu meaning of taalii
- Roman
- Urdu
- tilaavat karne vaala, quraan majiid pa.Dhne vaala
- hatiilii ; kaf piiTne kii aavaaz, dono.n haatho.n ke baaham Takraane kii aavaaz
- (mantiq) qaziiyaa shartiyaa ka juzu saanii, majhuul
- baad me.n aane vaala, baad ka, taabe, moKhar
- ilaa kholne ka aalaa, kunjii, chaabii, miftaah
- jins taa.D (paam) kii ek qism jo do hazaar fuT kii bulandii par paa.ii jaatii hai baarish ke baad phal phuul detaa hai, laat ha Corypha taliera ; laatah Flacourtia ceteppracte kii ek zelii qasam hai is ke patte likhaa.ii ke kaam aate hai.n, ruk ha taa.D
- chhoTaa taal, tuliyaa, ga.Dhii
- manjiiraa, jhaanjh, taa.Dii, taa.D ka ras ; taal muulii, muusalii ; janglii aamulaa ; arhar ; ek bail ; ek kism ka chhoTaa taa.D (jo bangaal aur barmaa me.n hotaa hai) hijar haTo, haTo ; mahiraab ke becho.n biich ka patthar ya enT
English meaning of taalii
ताली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तिलावत करने वाला, क़ुरआन मजीद पढ़ने वाला
- हतेली, कफ़ पीटने की आवाज़, दोनों हाथों के बाहम टकराने की आवाज़
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का पहाड़ी ताड़। बजर-बट्ट।
- ताल-मूली। मुसली।
- ताला बंद करने या खोलने की चाभी; कुंजी
- ताड़ का रस; ताड़ी
- हथेलियों को आपस में मारने से उत्पन्न शब्द; करतल ध्वनि
- तलैया; छोटा ताल।
تالی سے متعلق محاورے
تالی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تالی بَجْنا
'تالی بجانا' کا لازم، تھپڑی پٹنا، دیوالہ نکل جانا، بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، شرمندہ ہونا
تالی نِسْبَت
(حساب) نسبت نکالنے میں اول عدد سے جس کا مقابلہ کیا جائے اس کو پہلی رقم یا مقدم نسبت اور دوسرے عدد کے ساتھ مقابلہ کیا جائے تو دوسری رقم یا تالی نسبت کہتے ہیں.
تالی ایک ہاتھ سے نَہیں بَجتی
ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں
تالی والا
(عو) اُلُّو ، عورتیں اُلُّو کو منحوس سمجھ کر اس نام نہیں لیتیں اور تالی والا اس وجہ سے کہتی ہیں کہ جس وقت اُلُّو بولتا ہے تو عورتیں تالی بجانا شروع کردیتی ہیں تاکہ وہ دفع ہوجائے.
تالِیل
غدود کی قسم کا دانہ جو جسم کے مختلف حصوں میں کھال کے اوپر پیدا ہوجاتا ہے یا پیدائشی ہوتا ہے لون٘گ کے دانے سے لے کر لہسن کے جوے تک بڑا ہوتا ہے، بعض مبارک سمجھے جاتے ہیں، مسہ
تالِیس پَتْرا
ایک پودا جس کی نوخیز کلیاں اور پتے کڑوے ریوند چینی کا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ پتے پیچش کا علاج ہیں دستوں کی شکایت، بخار، پیٹ کا درد نیز تپ دق میں بھی اس کو دیا جاتا ہے، لاط
تالِیفی مُوسِیقی
وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب
تالِیف تَصنِیف کا فَرق
تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا، تالیف اور دل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا
تِیرَہ تالی
(موسیقی) وہ عورت جو تالوں پر ایک ہی وقت میں ٹھیک ٹھیک ناچ سکے ؛ تیرہ تالوں کو بخوبی ادا کرنے والی عورت ؛ چا لا ک ، عیا ر ، پرفن ، حرانه.
بارہَ تالی
وہ گانے بجانے والی عورت جو ہاتھوں اور پان٘ووں میں بارہ جگہ مجیرہ بان٘دھتی اور ہاتھ کے مجیرے سے ہر مقام کے مجیرے کو تال کے موافق بجاتی ہے (مرد ساز بجاتے رہتے ہیں)
دو ہاتھ سے تالی بَجْنا
دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, knowledge
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
effect, efficacy
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, version, rendering, rendition
[ Sanjiv Saraf Sahab ne Ghalib ke muntakhab ashaar ka angrezi mein tarjama kiya hai taki vo log jo Urdu sript nahin padh sakte, vo in ashaar se faaeda utha sakein ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiqaat
तहक़ीक़ात
.تَحْقِیقات
investigation
[ Police ne qatl ke muqaddame ki tahqiqaat shuru kar di hai taki mulzim tak pahunchaa ja sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amal
'अमल
.عَمَل
work, service, business
[ Jiski niyat nek hogi uska amal bhi waisa hi hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaqi'a
वाक़ि'आ
.واقِعَہ
accident, incident
[ Hassas (sensitive) adami wo nahin hota jo har baat har waqia ka asar qubool kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadami ke liye nuqsan-dah hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense, sentiment
[ Aadami mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-hal ka muqabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Sarkar ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas-aaraa.ii
क़ियास-आराई
.قیَاس آرائی
speculation, guessing
[ Logon ka kahna hai ki is saal Thandak zyada padegi, lekin ye sirf qiyaas-aaraayi hai jo haqiqat se koson door hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تالی)
تالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔