تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کی ایک آن٘کھ جاتی رہی ہو یا اس میں ٹینٹ ہو ، یک چشم ، کان٘ڑا ، کسی بیماری کے سبب ایک آنکھ سے محروم ہوجانا .
- کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی
- داغی پھل ، جس پھل میں کوئی خرابی آگئی ہو یا کیڑا لگ گیا ہو .
- ٹیڑھا ، ترچھا.
- . بان٘سے کا ایک نقطہ ، ایک نقطے کا بان٘سہ .
- (پچیسی) کوڑیاں پھین٘کنے (دانو ڈالنے) میں پو کے عدد نہ آنا اور ہاتھ کے دو تین چار وغیرہ عدد خالی جانا
- . (سالوتری) گھوڑے کی پشتک کا ورم نیز گھوڑا جس کی پشتک پر ورم ہو .
- . کانا ، کرشن کنہیا کا خطاب ؛ مراد : محبوب .
- ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ لکھنؤ۔ ۱۔ایک آنکھ کا۔ دہلی میں کانڈا کہتے ہیں۔ ۲۔داغی پھل۔ وہ پھل جو کرم خوردہ ہو۔ جیسے کانا بیر۔ ۳۔ٹیڑھا تِرچھا۔ تم نے بے ڈھنگا کتر کر کپڑا کا نا کردیا۔ ۴۔پانسہ کا ایک نقطہ۔
شعر
چشم پوشوں سے رہوں شادؔ میں کیا آئینہ دار
منہ پہ کانا نہیں کہتا ہے کوئی کانے کو
Urdu meaning of kaanaa
- Roman
- Urdu
- jis kii ek aankh jaatii rahii ho ya is me.n TenT ho, yakachsham, kaan.Daa, kisii biimaarii ke sabab ek aa.nkh se mahruum hojaana
- kaan me.n murakkabaat ke shuruu me.n istimaal hotaa hai, jaise ha kaanaa bhuu.osii
- daaGii phal, jis phal me.n ko.ii Kharaabii aagi.i ho ya kii.Daa lag gayaa ho
- Te.Dhaa, tirchhaa
- . baanse ka ek nuqta, ek nuqte ka baansaa
- (pachchiisii) kau.Diyaa.n phenkne (daanv Daalne) me.n puu ke adad na aanaa aur haath ke do tiin chaar vaGaira adad Khaalii jaana
- . (saalo tirii) gho.De kii pushtak ka varm niiz gho.Daa jis kii pushtak par varm ho
- . kaanaa, krishN kanhiia ka Khitaab ; muraad ha mahbuub
- ۔(ha) sifat। muzakkar। lakhanu.u। १।ek aa.nkh ka। dillii me.n kaanDaa kahte hain। २।daaGii phal। vo phal jo karam Khuurdaa ho। jaise kaanaa biir। ३।Te.Dhaa tirchhaa। tum ne beDhangaa katar kar kap.Daa ka na kar diyaa। ४।paa.nsa ka nuqta।
English meaning of kaanaa
Noun, Masculine
- A plant whose stem is used in making tarpaulins, also used as pen for writing especially in calligraphy, one-eyed person, single point on a dice
- cock-eyed
Adjective
- defected (fruit, etc.), crooked
- oblique
- one-eyed
काना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐब
विशेषण
- (पदार्थ) जो किसी उपयोगी अंग के टूट-फूट जाने के कारण निकम्मा और भद्दा हो गया हो। त्रुटि या दोष से युक्त जैसे-कानी कौड़ी।
- (प्राणी) जिसकी कोई आँख खराब या विकृत हो चुकी हो या किसी प्रकार फूट चुकी हो। एकाक्ष।
- जिसकी कोई आँख ख़राब या विकृत हो गई हो; एकाक्ष
- टेढ़ा; तिरछा
- दोषयुक्त
- कीड़े आदि के द्वारा खाया गया या दागी (फल)।
کانا کے مترادفات
کانا کے مرکب الفاظ
کانا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانا پَرْدَہ
ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا
کانا دَجَال
ایک غیر معمولی شخص جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شر کا عملبردار ہوگا اور اس وقت ظاہر ہوگا جب قیامت قریب ہوگی ، داہنی آنکھ سے کانا ہوگا ، بڑا عیب دار کانا (بول چال) .
کانا باتی کُو
بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .
کانا باتی کُر
بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .
کانا مُجھ کو بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں
ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا
کان اُڑْنا
متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .
کان اُمیٹھنا
(لفظاََ) سزا دینے کے لیے کانوں کو مروڑنا ؛ سزا دینا ، دھمکانا ، گوشمالی کرنا ، ڈان٘ٹنا پھٹکارنا .
کان اَمیٹھنا
(لفظاََ) سزا دینے کے لیے کانوں کو مروڑنا ؛ سزا دینا ، دھمکانا ، گوشمالی کرنا ، ڈان٘ٹنا پھٹکارنا .
کان اُڑے جانا
متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .
چَنْدْر کانا
(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیارہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کانا)
کانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔