تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں اَور" کے متعقلہ نتائج

کَہِیں اَور

کسی دوسری جگہ، کسی دیگر مقام پر، کسی دورے کے پاس، کسی اور جگہ، مٹھائی اس دکان پر نہیں ہے تو کہیں اورسے لاؤ

اَور کَہِیں

somewhere else, elsewhere

یِہ بات کَہِیں اَور رَہے

ہم سے گستاخی ، بے ادبی اور بے تکلفی نہ کرو ، ہم اس قابل نہیں ، یہ اخلاص کسی اور سے رہے ہم سے ایسا اخلاص نہ کرو

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

کَہِیں تو سُوہا چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

گَھرمیں پَکیں چُوہے اَور باہر کَہیں پائے

مُفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں ، گھر میں کچھ نہیں ہے مگر شیخی مارتا ہے

سَر کو بَتاکَر کَہیں اَور مارنا

سر کی طرف اشارہ کرکے کسی دوسری جگہ لگانا، پٹے بازوں کی اصطلاح ہے

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار

پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار ہے، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار ہے

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں اَور کے معانیدیکھیے

کَہِیں اَور

kahii.n-aurकहीं-और

اصل: ہندی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

کَہِیں اَور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی دوسری جگہ، کسی دیگر مقام پر، کسی دورے کے پاس، کسی اور جگہ، مٹھائی اس دکان پر نہیں ہے تو کہیں اورسے لاؤ

Urdu meaning of kahii.n-aur

  • Roman
  • Urdu

  • kisii duusrii jagah, kisii diigar muqaam par, kisii daure ke paas, kisii aur jagah, miThaa.ii us dukaan par nahii.n hai to kahii.n orse laa.oॱe

English meaning of kahii.n-aur

Adverb

  • somewhere else, near someone else, any other place, anywhere else

कहीं-और के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी दूसरी जगह, किसी अन्य स्थान पर, किसी और के पास, किसी और जगह, मिठाई उस दुकान पर नहीं है तो कहीं और से लाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہِیں اَور

کسی دوسری جگہ، کسی دیگر مقام پر، کسی دورے کے پاس، کسی اور جگہ، مٹھائی اس دکان پر نہیں ہے تو کہیں اورسے لاؤ

اَور کَہِیں

somewhere else, elsewhere

یِہ بات کَہِیں اَور رَہے

ہم سے گستاخی ، بے ادبی اور بے تکلفی نہ کرو ، ہم اس قابل نہیں ، یہ اخلاص کسی اور سے رہے ہم سے ایسا اخلاص نہ کرو

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

کَہِیں تو سُوہا چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

گَھرمیں پَکیں چُوہے اَور باہر کَہیں پائے

مُفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں ، گھر میں کچھ نہیں ہے مگر شیخی مارتا ہے

سَر کو بَتاکَر کَہیں اَور مارنا

سر کی طرف اشارہ کرکے کسی دوسری جگہ لگانا، پٹے بازوں کی اصطلاح ہے

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار

پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار ہے، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار ہے

پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں اَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں اَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone