تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیل" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کھیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چراگاہ کے قریب یا اس کے راستے میں مویشیوں کے پانی پینے کی جگہ.
- بازی ، لہو و لعب ، تماشا.
- وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے ، نٹ بازی ، شعبدہ بازی ، سوان٘گ ، ناٹک وغیرہ.
- کوئی تفریحی عمل یا مشغلہ ، دل بہلاوا ، سیر تماشا ، مشغلہ ، شغل.
- سہل ، آسان ، سہج نیز معمولی کام ، بات یا چیز.
- کاری گری ، نیرنگ سازی ، نیرنگی ، کرشمہ.
- کام کاج ، مشغلہ ، دھندا ، مصروفیت ، شغل.
- سازش ، چال.
- جماع ، بھوگ .
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ بازی۔ تماشا۔ سوانگ۔ ۲۔(کنایۃً) سہل۔ آسان۔ دیکھو نمبر ۴ میں دوسرا مصرع۔ ۳۔عجائبات قدرت۔ کرشمہ جیسے بنانا بگاڑنا قدرت کے کھیل ہیں۔ ۴۔ سیر۔ مشغلہ۔ شغل۔ (شیفتہ) ہم سے پوچھیں کہ اسی کھیٖل میں کھوئی ہے عمر۔ کھیل جو لوگ سمجھتے ہیں لگانا دل کا۔ ۵۔وہ چھوٹا سا چشمہ جس میں مویشیوں کو پانی پلایا کرتے ہیں۔
اسم، مؤنث
- (شکر سازی) آہنی کھپچی جس سے کولھو میں گنے کے ٹکڑوں کو اُلٹ پلٹ کرتے ہیں.
شعر
اک روز کھیل کھیل میں ہم اس کے ہو گئے
اور پھر تمام عمر کسی کے نہیں ہوئے
تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکو
تمام کھیل محبت میں انتظار کا ہے
ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیں
تیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی
تم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد زندگی کر لی
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
Urdu meaning of khel
- Roman
- Urdu
- charaagaah ke qariib ya is ke raaste me.n maveshiiyo.n ke paanii piine kii jagah
- baazii, lahuu-o-laab, tamaashaa
- vo tamaashaa jo kartab karke dikhaayaa jaaye, naT baazii, shebdaa baazii, svaang, naaTk vaGaira
- ko.ii tafriihii amal ya mashGalaa, dil bahlaavaa, sair tamaashaa, mashGalaa, shagal
- sahl, aasaan, sahj niiz maamuulii kaam, baat ya chiiz
- kaariigarii, niirang saazii, nairangii, karishma
- kaam kaaj, mashGalaa, dhandaa, masruufiyat, shagal
- saazish, chaal
- jamaa, bhog
- ۔(ha) muzakkar। १। baazii। tamaashaa। svaang। २।(kanaa.en) sahl। aasaan। dekho nambar ४ me.n duusraa misraa। ३।ajaa.ibaat qudrat। karishma jaise banaanaa bigaa.Dnaa qudrat ke khel hain। ४। sair। mashGalaa। shagal। (shefta) ham se puuchhe.n ki isii khii.iil me.n kho.ii hai umr। khel jo log samajhte hai.n lagaanaa dil ka। ५।vo chhoTaa saa chashmaa jis me.n maveshiiyo.n ko paanii pilaayaa karte hai.n
- (shukr saazii) aahanii khapachchii jis se kolhuu me.n gine ke Tuk.Do.n ko ulaT palaT karte hai.n
English meaning of khel
Noun, Masculine
- an easy affair or task, drama, theater, show, circus, entertainment, pastime, hobby, play, sport, fun, frolic, trick, artifice, water trough for cattle, game
खेल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत साधारण या तुच्छ काम।
- वह कार्य जिससे मनबहलाव होता हो; क्रीड़ा; उछल-कूद
- समय बिताने तथा मन बहलाने के लिए किया जानेवाला कोई काम। Phch विशेष-खेल कई दृष्टियों से खेले जाते हैं। कुछ मनोविनोद के लिए, जैसे-ताश या शतरंज का खेल, कुछ व्यायाम के लिए, जैसे-कबड्डी, गेंद, तैराई आदि, कुछ दूसरों का मनोविनोद करके धन उपार्जन करने के लिए, जैसे-कठपुतली या जादू का खेल, आदि आदि। मुहा०-(किसी को) खेल खेलाना व्यर्थ की बातों में फँसाकर तंग करना। खेल बिगाड़ना = (क) किसी का बना हुआ काम खराब करना। (ख) रंग-भंग करना।
- केलि; आनंदक्रीड़ा
- प्रतियोगिता
- नाटक; तमाशा
- मनोरंजन
- बहुत आसान या तुच्छ काम के लिए प्रयुक्त होने वाला शब्द।
کھیل کے مترادفات
کھیل کے مرکب الفاظ
کھیل کے قافیہ الفاظ
کھیل سے متعلق دلچسپ معلومات
کھیل یائے مجہول۔ دہلی میں یہ لفظ چھوٹے حوض یا بڑی ناند کے لئے بولتے ہیں، خاص کر وہ جسے جانوروں کو پانی پلانے کے کام میں لاتے ہیں۔ ان معنی میں یہ لفظ دہلی کی علاقائی زبان کہنا چاہئے۔ دیکھئے :’’ہودہ‘‘، ’’ہودی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کھیل کا کھیل نَفَع میں بَچَّہ
مزہ مزے میں بچّہ نفع میں ، تفریح بھی اور فائدہ بھی ؛ جب کسی کام میں ہر صورت سے نفع یا دُہرا فائدہ ہو تو بولتے ہیں.
کھیل خَتْم پَیسَہ ہَضْم
تماشا ہوچکا اب جائیے ، کسی کام ، بات یا امر کے مکمل یا ختم ہونے یا بچّوں کو ٹالنے کے لیے کہا جاتا ہے ، کسی معاملے میں تشنگی رہ جانے پر بھی کہا جاتا ہے ، کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے بغیر اُس کے ختم کردینے کا اعلان.
کھیل پا
(امراضیات) ایک متعدی بیماری جو مرطوب علاقوں میں ایک قسم کی پھپھوندی سے پیدا ہوجاتی ہے ، پیروں کا داد (کھیل یا نام اس لیے دیا گیا کہ اس کا شکار عموماً کھیلنے کودنے والے ہوتے ہیں).
کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز
معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے
کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز
معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
کھیل بَگاڑْنا
کام خراب کرنا، رنگ میں بھنگ ڈالنا، بنا بنایا کام بگاڑنا، رخنہ ڈالنا، (شفاعت ونجات) قبا گُل کی مسکی تو سنبل کی بیل۔ بگاڑا جو اب تک بنایا کھیل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaahasa
मुबाहसा
.مُباحَثہ
debate, discussion, reasoning, argument
[ Khwandagi (Literacy) par bahas-o-mubahasa ke liye ek ijtimayi jalsa ka in'iqad kiya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanaaza'a
तनाज़'आ
.تَنازَعَہ
dispute, controversy
[ Donon bhaiyon ke beech ja.edad ko lekar tanaza chal raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
in'iqaad
इं'इक़ाद
.اِنعِْقاد
taking place, holding of a function, etc. to be held
[ Dashahre ke waqt jagah-jagah Ramlila ka in'iqad kia jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaa.idaad
जाइदाद
.جائِداد
immovable property, estate, real estate
[ Ram aur Shyam ke darmiyan chal rahe jaaedad ke tanaza ka abhi tak koi faisla nahin hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sailaab
सैलाब
.سَیلاب
flood, torrent, stream
[ Intihaai barish ke sabab beshtar nadiyon mein sailab aa gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mudda'aa
मुद्द'आ
.مُدَّعا
purpose, purport, object
[ Napoleon ne kaha Mera sab se bada mudda'aa yahi hai ki ye Franceisi qaum khush-haal ho jaae ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHush-haal
ख़ुश-हाल
.خوش حال
happy, fortunate
[ Shumali America ke beshtar mamalik khush-haal hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaa.ndagii
ख़्वांदगी
.خوانْدَگی
literacy
[ Logon ko talim-yafta banane ke lie ganv mein khwandagi ki muhim chalai ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کھیل)
کھیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔