تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کے بَدْلے خُون لینا" کے متعقلہ نتائج

خُون کے بَدْلے خُون لینا

جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

سَرّاٹے خُون کے بَہنا

لہو کی دھاریں نکلنا

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

خُون لینا

۱. قتل کا انتقام لینا ۔

خُون کے نالے بَہْنا

انتہائی خوں ریزی ہونا ۔

خُون کے نالے بَہانا

سخت خون ریزی کرنا، بہت قتل و خونریزی کرنا

خُون کے آنسُو بَہانا

سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

خُون کے تَھتّے

جمے ہوئے لہو کے ٹکڑے ۔

خُون سَر لینا

کسی کی ہلاکت کا ذمہ دار ہونا ۔

خُون بالائے سَر لینا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا گناہ اپنے سر لینا ، قتل کا ذمہ دار بننا ۔

سَرّاٹے خُون کے اُڑنا

لہو کی دھاریں نکلنا

خُون کے تھالے

خون کے بڑے بڑے چکتَے جو جا بجا زمین پر ہوں

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جاتا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

خُون سَر پَر لینا

۔قتل کا گناہ اپنے سر لینا۔ ؎

سَر پَر خُون لینا

قتل کا گناہ یا الزام اپنے ذِمّے لینا ، خون بہانا ، ہتّیا کرنا.

خُون کے آنسُو گِرانا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رونا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے لَخْتے جَمْنا

تھوڑا تھوڑا خون جگہ جگہ جم جانا ۔

خُون کے چھاپے دینا

خون سے رنگین کرنا ۔

خُون کے آنسُو رُلْوانا

بہت زیادہ افسوس کروانا

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

خُون وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

اپنا خُون اَپْنی گَرْدَن پر لینا

جان جوکھیوں میں ڈالنا، خطرہ مول لینا، خودکشی کرنا

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے

لوگوں کا خیال ہے کہ زندہ کے خون سے ہیرا دھندلا جاتا ہے

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کے بَدْلے خُون لینا کے معانیدیکھیے

خُون کے بَدْلے خُون لینا

KHuun ke badle KHuun lenaaख़ून के बदले ख़ून लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خُون کے بَدْلے خُون لینا کے اردو معانی

  • جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

Urdu meaning of KHuun ke badle KHuun lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan ke badle jaan lenaa, qatal ke badle qatal karnaa

ख़ून के बदले ख़ून लेना के हिंदी अर्थ

  • जान के बदले जान लेना, क़त्ल के बदले क़त्ल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُون کے بَدْلے خُون لینا

جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

سَرّاٹے خُون کے بَہنا

لہو کی دھاریں نکلنا

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

خُون لینا

۱. قتل کا انتقام لینا ۔

خُون کے نالے بَہْنا

انتہائی خوں ریزی ہونا ۔

خُون کے نالے بَہانا

سخت خون ریزی کرنا، بہت قتل و خونریزی کرنا

خُون کے آنسُو بَہانا

سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

خُون کے تَھتّے

جمے ہوئے لہو کے ٹکڑے ۔

خُون سَر لینا

کسی کی ہلاکت کا ذمہ دار ہونا ۔

خُون بالائے سَر لینا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا گناہ اپنے سر لینا ، قتل کا ذمہ دار بننا ۔

سَرّاٹے خُون کے اُڑنا

لہو کی دھاریں نکلنا

خُون کے تھالے

خون کے بڑے بڑے چکتَے جو جا بجا زمین پر ہوں

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جاتا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

خُون سَر پَر لینا

۔قتل کا گناہ اپنے سر لینا۔ ؎

سَر پَر خُون لینا

قتل کا گناہ یا الزام اپنے ذِمّے لینا ، خون بہانا ، ہتّیا کرنا.

خُون کے آنسُو گِرانا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رونا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے لَخْتے جَمْنا

تھوڑا تھوڑا خون جگہ جگہ جم جانا ۔

خُون کے چھاپے دینا

خون سے رنگین کرنا ۔

خُون کے آنسُو رُلْوانا

بہت زیادہ افسوس کروانا

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

خُون وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

اپنا خُون اَپْنی گَرْدَن پر لینا

جان جوکھیوں میں ڈالنا، خطرہ مول لینا، خودکشی کرنا

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے

لوگوں کا خیال ہے کہ زندہ کے خون سے ہیرا دھندلا جاتا ہے

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کے بَدْلے خُون لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کے بَدْلے خُون لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone