تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوار" کے متعقلہ نتائج

خُوار

(لسانیات) پشا چی بولیوں میں سے ایک جو پہاڑی علاقے میں بولی جاتی ہے، چترال کیایک زبان

خوار

جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت

خَوّار

سُست ، ضعیف .

خوارَہ

مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر ، کھانے والا ، یا پینے والا ، کے معنی دیتا ہے .

خوار رَہنا

پریشان رہنا .

خوارَگی

ذلّت ، سرگردانی ، پریشانی .

خوار زار

ذلیل و بے وقعت ، پریشان وخستہ حال .

خواری کَرْنا

بے عزتی کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا

خَوارِقِ عادات

وہ امور جو خلاف عادت وفطرت واقع ہوں ، معجزات ، کرامات .

خواری

ذلت، رسوائی، بے عزتی

خواری اُٹھانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا

خواری کِھنْچْنا

ذلت سہنا، رسوائی برداشت ہونا.

خواری کِھینْچْنا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا؛ پریشان ہونا.

خَوارِجی

فرقہ خوارج کا فرد ، خارجی .

خَوارِج

خارجی فرقے کے لوگ، وہ لوگ جو خلفائے راشدین میں سے حضرت علی کو نہیں مانتے

خَوارِق

وہ غیرمعمولی و حیرت انگیز افعال جوعام انسانی طاقت سے بالاتر ہوں، معجزات، کرامات

خواری میں بھانا

ذلت میں ڈالنا، ذلیل کرنا

خَلِیَّہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

زَلَّہ خوار

کسی کا پس خوردہ کھانے والا ؛ (مجازاً) کسی سے استفادہ کرنے والا، خوشہ چیں.

ذَلَّہ خوار

رک : ذلہ چیں .

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

مِٹّی خوار ہونا

۔ذلیل ہونا۔بے عزت ہونا۔بربادہونا۔نہایت دکھ میں ہونا۔خاک کا کسی جگہ ڈالنا۔۲۔(کنایۃً) چھپانا۔پردہ پوشی کرنا۔درگزرکرنا۔لعنت بھیجنا۔اس جگہ لکھنؤ میں خاک ڈالنا استعمال ہے۔

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

روزَہ خوار

رمضان میں روزہ نہ رکھنے والا.

خَسْتَہ خوار

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

خَلْیَہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

جِیفَہ خوار

مردار کھانے والا ، حرام خور.

طُعْما خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

طُعْمَہ خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

نِعْمَت خوار

دولت و ثروت سے لطف اٹھانے والا ، خوش حال ، بہت دولت مند

وَظِیفَہ خوار

وظیفہ پانے والا، وظیفہ لینے والا، پینشن پانے والا، مالی مدد لینے والا

فَُضْلَہ خوار

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

عَلَف خوار

چارہ کھانے والے، گھا س کھانے والے جانور

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

مُردَہ خوار

مرے ہوئے جانور کھانے والا

دَرْبُوزَہ خوار

خیرات و صدقات پر گُزارہ کرنے والا ، بھیک مانگ کر کھانے والا.

زِنْہار خوار

عہد توڑنے والا، بے اعتبار، بدعہد، وعدہ توڑنے والا

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

شَرابِ بادَہ خوار

(تصوّف) تجَلی ذاتی کو کہتے ہیں .

ہِزبَرِ جِگَر خوار

جگر کھانے والا شیر ۔

رَنْڈی کا یار سَدا خُوار

رنڈی کا یار ہمیشہ مُفلس رہتا ہے ، رنڈی کا آشنا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

داغِ شُعْلَہ خوار

آگ کھانے والا

بادہ خوار

شراب پینے والا، شرابی

ماہی خوار

۔(ف)مذکر۔مچھلی کھانے والا۔بگلا۔بوتیمار۔

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

مَے خوار

शराब पीने वाला, शराबी, नशा बाज़, शराब पीने का आदी, पियक्कड़

خُدائی خوار

دنیا بھر میں ذلیل، خدائی خراب، تباہ حال، ذلیل و رسوا

غَم خوار

غم کھانے والا، دکھ درد کا شریک، ہمدرد

خُوں خوار

خون کا پیاسا، جان لینے والا، خون آشام ، قاتل، خونی

کَم خوار

کم کھانے والا ، تھوڑی بھوک والا ، کم خوراک .

جِگَر خوار

جگر کھانے والا، جو جگر کھائے، غ٘مناک

شَراب خوار

عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی

خَراب خوار

ذلیل و رسوا، تباہ برباد.

آتِش خوار

ایک پرندہ جو اکثر آگ کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوار کے معانیدیکھیے

خُوار

KHuvaarख़ुवार

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خُوار کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (لسانیات) پشا چی بولیوں میں سے ایک جو پہاڑی علاقے میں بولی جاتی ہے، چترال کیایک زبان
  • گائے بکری اور ہرن وغیرہ کی آواز

ख़ुवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (भाषा विज्ञान) पिशाची बोलियों में से एक जो पहाड़ी क्षेत्रों में बोली जाती है, चित्राल क्यायिक भाषा
  • गाय बकरी और हिरन इत्यादि की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُوار

(لسانیات) پشا چی بولیوں میں سے ایک جو پہاڑی علاقے میں بولی جاتی ہے، چترال کیایک زبان

خوار

جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت

خَوّار

سُست ، ضعیف .

خوارَہ

مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر ، کھانے والا ، یا پینے والا ، کے معنی دیتا ہے .

خوار رَہنا

پریشان رہنا .

خوارَگی

ذلّت ، سرگردانی ، پریشانی .

خوار زار

ذلیل و بے وقعت ، پریشان وخستہ حال .

خواری کَرْنا

بے عزتی کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا

خَوارِقِ عادات

وہ امور جو خلاف عادت وفطرت واقع ہوں ، معجزات ، کرامات .

خواری

ذلت، رسوائی، بے عزتی

خواری اُٹھانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا

خواری کِھنْچْنا

ذلت سہنا، رسوائی برداشت ہونا.

خواری کِھینْچْنا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا؛ پریشان ہونا.

خَوارِجی

فرقہ خوارج کا فرد ، خارجی .

خَوارِج

خارجی فرقے کے لوگ، وہ لوگ جو خلفائے راشدین میں سے حضرت علی کو نہیں مانتے

خَوارِق

وہ غیرمعمولی و حیرت انگیز افعال جوعام انسانی طاقت سے بالاتر ہوں، معجزات، کرامات

خواری میں بھانا

ذلت میں ڈالنا، ذلیل کرنا

خَلِیَّہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

زَلَّہ خوار

کسی کا پس خوردہ کھانے والا ؛ (مجازاً) کسی سے استفادہ کرنے والا، خوشہ چیں.

ذَلَّہ خوار

رک : ذلہ چیں .

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

مِٹّی خوار ہونا

۔ذلیل ہونا۔بے عزت ہونا۔بربادہونا۔نہایت دکھ میں ہونا۔خاک کا کسی جگہ ڈالنا۔۲۔(کنایۃً) چھپانا۔پردہ پوشی کرنا۔درگزرکرنا۔لعنت بھیجنا۔اس جگہ لکھنؤ میں خاک ڈالنا استعمال ہے۔

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

روزَہ خوار

رمضان میں روزہ نہ رکھنے والا.

خَسْتَہ خوار

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

خَلْیَہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

جِیفَہ خوار

مردار کھانے والا ، حرام خور.

طُعْما خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

طُعْمَہ خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

نِعْمَت خوار

دولت و ثروت سے لطف اٹھانے والا ، خوش حال ، بہت دولت مند

وَظِیفَہ خوار

وظیفہ پانے والا، وظیفہ لینے والا، پینشن پانے والا، مالی مدد لینے والا

فَُضْلَہ خوار

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

عَلَف خوار

چارہ کھانے والے، گھا س کھانے والے جانور

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

مُردَہ خوار

مرے ہوئے جانور کھانے والا

دَرْبُوزَہ خوار

خیرات و صدقات پر گُزارہ کرنے والا ، بھیک مانگ کر کھانے والا.

زِنْہار خوار

عہد توڑنے والا، بے اعتبار، بدعہد، وعدہ توڑنے والا

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

شَرابِ بادَہ خوار

(تصوّف) تجَلی ذاتی کو کہتے ہیں .

ہِزبَرِ جِگَر خوار

جگر کھانے والا شیر ۔

رَنْڈی کا یار سَدا خُوار

رنڈی کا یار ہمیشہ مُفلس رہتا ہے ، رنڈی کا آشنا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

داغِ شُعْلَہ خوار

آگ کھانے والا

بادہ خوار

شراب پینے والا، شرابی

ماہی خوار

۔(ف)مذکر۔مچھلی کھانے والا۔بگلا۔بوتیمار۔

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

مَے خوار

शराब पीने वाला, शराबी, नशा बाज़, शराब पीने का आदी, पियक्कड़

خُدائی خوار

دنیا بھر میں ذلیل، خدائی خراب، تباہ حال، ذلیل و رسوا

غَم خوار

غم کھانے والا، دکھ درد کا شریک، ہمدرد

خُوں خوار

خون کا پیاسا، جان لینے والا، خون آشام ، قاتل، خونی

کَم خوار

کم کھانے والا ، تھوڑی بھوک والا ، کم خوراک .

جِگَر خوار

جگر کھانے والا، جو جگر کھائے، غ٘مناک

شَراب خوار

عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی

خَراب خوار

ذلیل و رسوا، تباہ برباد.

آتِش خوار

ایک پرندہ جو اکثر آگ کھاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone