تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کو بانْس کو بانْس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کو بانْس کو بانْس کَرنا

۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

اُلْٹے بانْس بَریلی کو

carry coals to Newcastle

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

بات کو ہَلْکا کَرنا

بات کو بے توقیر یا بے اثر بنانا، بات کو دینا

جَہان کو پاک کَرنا

کسی ناگوار شے یا سوزی کو معدوم کرنا.

بات کو تَہ کَرنا

گفتگو کو مختصر کرنا، معاملے کو طول نہ دینا

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

جِسْم کو آراسْتَہ کَرنا

ہتھیار وغیرہ جسم پر باندھنا، مختلف چیزوں سے جسم کو سجانا

جَہاں کو پاک کَرنا

کسی ناگوار شے یا سوزی کو معدوم کرنا.

نَظَر کو خِیرَہ کَرنا

آنکھوں کو چندھیا دینا ۔

عالَم کو بَرْگَشْتَہ کَرنا

بہت لوگوں کو گمراہ کرنا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

نِیست کو ہَست کَرنا

عدم کو وجود بنانا ، پیدا کرنا ۔

نَظروں کو خِیرَہ کَرنا

آنکھوں کو چکاچوند کرنا، حیران کرنا

صَفوں کو آراسْتہ کَرنا

فوج کو صف در صف کھڑا کرنا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

زُلْفوں کو آراسْتَہ کَرنا

زلفوں کو خوبصورت یا باقاعدہ بنانا

عِشْق کو ضَبْط کَرنا

عشق ظاہر نہ ہونے دینا

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

پَتَّھر کو پانی کَرنا

سن٘گ دل کو نرم کردینا.

پَتَّھر کو موم کَرنا

سن٘گ دل کو نرم کردینا ، بے رحم کو رحم دل بنا دینا.

ذَرّے کو آفْتاب کَرنا

ناچیز کو اعلی مرتبے پر پہنچانا

غُصّے کو ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا

جہاز کو لَنْگَر اَنْداز کَرنا

anchor a ship

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

دِل کو شاد کَرنا

کسی کو مسرور کرنا

آگ کو پانی کَرنا

آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا

سَر کو قَدَم کَرنا

بہت جلد مگر تعظیم کے ساتھ آنا

آپ کو گُمْ کَرنا

بے ہوش ہونا، حواس باختہ ہوجانا

بات کو پُورا کَرنا

تمناے دلی برلانا، خواہش کو پورا کرنا

چَراغ کو گُل کَرنا

چراغ بجھانا

مُنھ اُدھر کو کَرنا

۔ اس جانب متوجہ ہونا۔ اس طرف رُخ کرنا۔ ؎

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

مِزاج کو آگ کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ۔

رائی کو پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

مِزاج کو تیز کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ، مزاج کو آگ کرنا

نَفس کو ضَبط کَرنا

رک : نفس کو مارنا

دِین کو اِخْتِیار کَرنا

مذہب میں شامل ہونا، مسلمان ہونا

وَحْشی کو رام کَرنا

(لفظا ً) وحشی جانور کو سدھانا ؛ (مجازاً) نامانوس اور اجنبی کو مانوس بنانا یا کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

سَبْزے کو پامال کَرنا

پودوں اور گھاس کو لتاڑنا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

دَرْیا کو عُبُور کرنا

دریا سے پار ہونا

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

لَہُو کو جَل کَرْنا

خون کو پانی کرنا

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

سِینے کو دوہْرا کَرْنا

جُھکنا ، رکوع میں جانا .

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

کُو بَہ کُو کَرْنا

آوارہ کر دینا ، پریشان پھرانا.

جَہاز کو لَنگَر کَرْنا

لن٘گر گرا کر جہاز کو ٹھہرانا.

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کو بانْس کو بانْس کَرنا کے معانیدیکھیے

کو بانْس کو بانْس کَرنا

ko baa.ns ko baa.ns karnaaको बाँस को बाँस करना

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کو بانْس کو بانْس کَرنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

Urdu meaning of ko baa.ns ko baa.ns karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) koXve u.Daanaa। koXve u.Daate phirnaa। maaraa maaraa phirnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کو بانْس کو بانْس کَرنا

۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

اُلْٹے بانْس بَریلی کو

carry coals to Newcastle

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

بات کو ہَلْکا کَرنا

بات کو بے توقیر یا بے اثر بنانا، بات کو دینا

جَہان کو پاک کَرنا

کسی ناگوار شے یا سوزی کو معدوم کرنا.

بات کو تَہ کَرنا

گفتگو کو مختصر کرنا، معاملے کو طول نہ دینا

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

جِسْم کو آراسْتَہ کَرنا

ہتھیار وغیرہ جسم پر باندھنا، مختلف چیزوں سے جسم کو سجانا

جَہاں کو پاک کَرنا

کسی ناگوار شے یا سوزی کو معدوم کرنا.

نَظَر کو خِیرَہ کَرنا

آنکھوں کو چندھیا دینا ۔

عالَم کو بَرْگَشْتَہ کَرنا

بہت لوگوں کو گمراہ کرنا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

نِیست کو ہَست کَرنا

عدم کو وجود بنانا ، پیدا کرنا ۔

نَظروں کو خِیرَہ کَرنا

آنکھوں کو چکاچوند کرنا، حیران کرنا

صَفوں کو آراسْتہ کَرنا

فوج کو صف در صف کھڑا کرنا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

زُلْفوں کو آراسْتَہ کَرنا

زلفوں کو خوبصورت یا باقاعدہ بنانا

عِشْق کو ضَبْط کَرنا

عشق ظاہر نہ ہونے دینا

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

پَتَّھر کو پانی کَرنا

سن٘گ دل کو نرم کردینا.

پَتَّھر کو موم کَرنا

سن٘گ دل کو نرم کردینا ، بے رحم کو رحم دل بنا دینا.

ذَرّے کو آفْتاب کَرنا

ناچیز کو اعلی مرتبے پر پہنچانا

غُصّے کو ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا

جہاز کو لَنْگَر اَنْداز کَرنا

anchor a ship

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

دِل کو شاد کَرنا

کسی کو مسرور کرنا

آگ کو پانی کَرنا

آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا

سَر کو قَدَم کَرنا

بہت جلد مگر تعظیم کے ساتھ آنا

آپ کو گُمْ کَرنا

بے ہوش ہونا، حواس باختہ ہوجانا

بات کو پُورا کَرنا

تمناے دلی برلانا، خواہش کو پورا کرنا

چَراغ کو گُل کَرنا

چراغ بجھانا

مُنھ اُدھر کو کَرنا

۔ اس جانب متوجہ ہونا۔ اس طرف رُخ کرنا۔ ؎

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

مِزاج کو آگ کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ۔

رائی کو پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

مِزاج کو تیز کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ، مزاج کو آگ کرنا

نَفس کو ضَبط کَرنا

رک : نفس کو مارنا

دِین کو اِخْتِیار کَرنا

مذہب میں شامل ہونا، مسلمان ہونا

وَحْشی کو رام کَرنا

(لفظا ً) وحشی جانور کو سدھانا ؛ (مجازاً) نامانوس اور اجنبی کو مانوس بنانا یا کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

سَبْزے کو پامال کَرنا

پودوں اور گھاس کو لتاڑنا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

دَرْیا کو عُبُور کرنا

دریا سے پار ہونا

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

لَہُو کو جَل کَرْنا

خون کو پانی کرنا

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

سِینے کو دوہْرا کَرْنا

جُھکنا ، رکوع میں جانا .

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

کُو بَہ کُو کَرْنا

آوارہ کر دینا ، پریشان پھرانا.

جَہاز کو لَنگَر کَرْنا

لن٘گر گرا کر جہاز کو ٹھہرانا.

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کو بانْس کو بانْس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کو بانْس کو بانْس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone