تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرتے" کے متعقلہ نتائج

کَرتے کی بِدِّیا ہے

expertise is the result of practice, practice makes perfect

کَرتے کی سَب بِدّیا ہے

۔مثل۔ عمل کرنے سے کامیابی ہوتی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو کیمیا نمبر ۳۔

کَرْتے کی بِدّیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرْتے بَن نَہ آنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا جو زیادہ مستعمل ہے ، کچھ کرتے بن نہ آنا .

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرْتے دَھرْتے نَہ بَنْنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا .

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ آنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ پَڑنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں آتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

ہائے ہائے کَرتے ہیں

نا شکرے ہیں

ڈَنْڈَوَت کَرْتے ہیں

مجھے معاف رکھو

آہ کرتے رہنا

کراہتے رہنا، ہائے ہائے کرتے رہنا

گَھر میں چُوہے ڈنڈ کرتے ہیں

اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں یعنی بہت ہی مفلس ہے

وہ کام کرتے ہو

۔ اس قسم کا کام کرتے ہو۔ اس قسم کے افعال ہیں۔؎

بات کَرتے پَتَّھر مارنا

سختی یا بدتمیزی سے بات کرنا

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے

جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

ضَرُورت میں گَدھے کو بھی سالا کرتے ہیں

مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

ہوم کَرتے ہاتھ جَلنا

اچھا کام کرتے ہوئے برا بننا

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

پُن کَرْتے پاپ ہوتا

نیت نیکی کی ہو اور برائی ہوجائے.

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھنا

کمال عجز کے ساتھ تعریف کرنا، حسب دالخواہ تعریف نہ کرسکتا

بات کَرتے ہی کاٹ کھانا

بولنے نہ دینا، بولتے ہی برس پڑنا

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

آنکھ بَنْد کَرتے

چشم زدن میں ، طرفۃ العین میں ، پلک جھپکتے ، بہت جلد .

کُچْھ کَرْتے بَن نَہ پَڑنا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، کوئی کام نہ ہو سکنا.

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

یَہِیں سے سَلام کَرتے ہَیں

۔کنایہ ہے بیزاری ظاہر کرنے سے۔؎

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

کَیا فُوں فاں کَرتے ہو

کیا دھمکاتے ہو.

آپ تو بات کرتے کاٹے کھاتے ہیں

آپ بات سنتے ہی ناراض ہونے لگتے ہیں

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

دانا جَلد بازی نَہِیں کَرتے

عقلمند کسی کام میں تعجیل سے کام نہیں لیتے

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تَعرِیف کَرتے مُنْھ نَہ سُوکھنا

lavish praise, praise very highly

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

دادا جان پَرائے بَردے آزاد کَرْتے تھے

شیخی مارنے والے کے مُتعلق کہتے ہیں

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

جو کَہتے ہَیں وہ کَرتے نَہیں

اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے، اپنی زبان پر قائم نہیں رہتے

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

آنکھ بَنْد کَرتے میں

رک : آن٘کھ بند کرتے

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

چُھل چُھل کَرْتے پِھرْنا

سرسراہٹ کی آواز سے حرکت کرنا ، ادھر سے ادھر بے قراری میں پھرنا.

کِیُوں چِیں چیں کَرْتے ہو

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

گَھر میں چُوہے ڈَنْڈ کَرتے ہیں

اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں ، یعنی بہت ہی مفلس ہے.

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کرتے کے معانیدیکھیے

کرتے

kurteकुर्ते

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: کُرْتا

  • Roman
  • Urdu

کرتے کے اردو معانی

مذکر، عددی، جمع

  • اوپر کے جسم پر پہننے کا قدیم وضع کا ڈھیلا ڈھالا، چھوٹے دامن اور پوری آستینوں کا لباس جس کے کف نہیں ہوتے

شعر

Urdu meaning of kurte

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar ke jism par pahanne ka qadiim vazaa ka Dhiilaa Dhaalaa, chhoTe daaman aur puurii aastiino.n ka libaas jis ke kaf nahii.n hote

English meaning of kurte

Masculine, Numeral, Plural

  • long shirt, a loose collarless shirt worn by people from South Asia.

कुर्ते के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, संख्यात्मक, बहुवचन

  • एक पहनावा जो सिर डालकर पहना जाता है और जिसमें सामने छाती के नीचे किसी प्रकार का जोड़ या परदा नहीं होता, जो ढीला-ढाला और पूरी आस्तीन का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرتے کی بِدِّیا ہے

expertise is the result of practice, practice makes perfect

کَرتے کی سَب بِدّیا ہے

۔مثل۔ عمل کرنے سے کامیابی ہوتی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو کیمیا نمبر ۳۔

کَرْتے کی بِدّیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرْتے بَن نَہ آنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا جو زیادہ مستعمل ہے ، کچھ کرتے بن نہ آنا .

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرْتے دَھرْتے نَہ بَنْنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا .

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ آنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ پَڑنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں آتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

ہائے ہائے کَرتے ہیں

نا شکرے ہیں

ڈَنْڈَوَت کَرْتے ہیں

مجھے معاف رکھو

آہ کرتے رہنا

کراہتے رہنا، ہائے ہائے کرتے رہنا

گَھر میں چُوہے ڈنڈ کرتے ہیں

اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں یعنی بہت ہی مفلس ہے

وہ کام کرتے ہو

۔ اس قسم کا کام کرتے ہو۔ اس قسم کے افعال ہیں۔؎

بات کَرتے پَتَّھر مارنا

سختی یا بدتمیزی سے بات کرنا

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے

جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

ضَرُورت میں گَدھے کو بھی سالا کرتے ہیں

مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

ہوم کَرتے ہاتھ جَلنا

اچھا کام کرتے ہوئے برا بننا

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

پُن کَرْتے پاپ ہوتا

نیت نیکی کی ہو اور برائی ہوجائے.

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھنا

کمال عجز کے ساتھ تعریف کرنا، حسب دالخواہ تعریف نہ کرسکتا

بات کَرتے ہی کاٹ کھانا

بولنے نہ دینا، بولتے ہی برس پڑنا

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

آنکھ بَنْد کَرتے

چشم زدن میں ، طرفۃ العین میں ، پلک جھپکتے ، بہت جلد .

کُچْھ کَرْتے بَن نَہ پَڑنا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، کوئی کام نہ ہو سکنا.

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

یَہِیں سے سَلام کَرتے ہَیں

۔کنایہ ہے بیزاری ظاہر کرنے سے۔؎

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

کَیا فُوں فاں کَرتے ہو

کیا دھمکاتے ہو.

آپ تو بات کرتے کاٹے کھاتے ہیں

آپ بات سنتے ہی ناراض ہونے لگتے ہیں

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

دانا جَلد بازی نَہِیں کَرتے

عقلمند کسی کام میں تعجیل سے کام نہیں لیتے

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تَعرِیف کَرتے مُنْھ نَہ سُوکھنا

lavish praise, praise very highly

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

دادا جان پَرائے بَردے آزاد کَرْتے تھے

شیخی مارنے والے کے مُتعلق کہتے ہیں

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

جو کَہتے ہَیں وہ کَرتے نَہیں

اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے، اپنی زبان پر قائم نہیں رہتے

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

آنکھ بَنْد کَرتے میں

رک : آن٘کھ بند کرتے

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

چُھل چُھل کَرْتے پِھرْنا

سرسراہٹ کی آواز سے حرکت کرنا ، ادھر سے ادھر بے قراری میں پھرنا.

کِیُوں چِیں چیں کَرْتے ہو

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

گَھر میں چُوہے ڈَنْڈ کَرتے ہیں

اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں ، یعنی بہت ہی مفلس ہے.

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone