تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرُو" کے متعقلہ نتائج

کُرُو

دھرت راشٹر کے بیٹے .

کُرُوسیڈ

صلیبی جنگ.

کُرُوب

سختیاں، مصائب، غم واندوہ

کُرُوم مایَہ

(نباتیات) نخرمایہ کا بیرونی رنگین حصّہ (انگ : Chromoplasm کا ترجمہ).

کُرُوڈ آئِیل

خام تیل جسے صاف کر کے پیٹرول او دوسرے قسم کے تیل تیار کرتے ہیں.

کُرُوزَر

سمندر میں گشت کرنے ولا ہلکا پھلکا لیکن نہایت تیز رفتار جنگی جہاز جو دشمنوں کے ٹھکانوں کا سراغ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کُرُوم لیدَر

کروم سے دباغت کیا ہوا چمڑا.

کُرُوسی فِیری

(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.

کُرُوسی فِیرا

(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کُروہ

تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کَرْوارَہ

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْوَٹ کَرْوٹ جَنَّت نَصِیب ہو

(دعا) خدا سے دعا ہے کہ مغفرت ہو، جنّت میں جگہ ملے

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرْوَٹ پَہ کَرْوَٹ

لیٹ کر پہلو بدلتے ہوئے ، لوٹتے ہوئے.

کَرْوَٹ نَہ لینا

خبر نہ لینا، توجہ نہ کرنا، خبر نہ ہونا

کَرْوَٹ سے بَہْنا

دریا کا دغیانی کے قریب ہونا.

کَروڑہا

کروڑوں ، کئی کروڑ.

کروک شیتر

Kurukshetra - name of a historical place where the battle of Mahabharat took place

کُرومِیَم پلیٹِن٘گ

برق پاشیدگی کے ذریعے کرومیم دھات کی ایک پتلی تہ کا جم جانا.

کَروڑہا کَروڑ

بے شمار کروڑ.

کَرْوَٹ بِھی نَہ لِی

ہرگز نہ مانا، توجہ نہ کی

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَرْوَٹ تک نَہ لینا

مطلق خبر نہ لینا، بالکل خبر نہ لینا

کَرْوَٹ

پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں

ایسا کام جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نہ کچھ بھلائی ہو نہ برائی

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَروڑ کُھکھ

جھوٹ موٹ لاکھوں کروڑوں روپیوں کی باتیں کرنے والا

کَرور

سو لاکھ، بہت زیادہ، بے حد، بے شمار

کَرود

بھارت کے علاقے مدراس میں مستعمل کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ.

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کَرْوا

(ہندو) مٹی کا ٹونٹی دار برتن ، بدھنا ؛ چھوٹا گھڑا ، ٹھلیا .

کَرْوَٹیں

کروٹ (رک) کی جمع ؛ محاوروں میں مستعمل.

کَرْوَٹوں

کروٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کَرْوَٹ کَرْوَٹ

ہر ایک کروٹ میں ، ہر ہر کروٹ پر .

کُروشِیا

ریشمی یا سوتی دھاگے کی بُنائی جو مُڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میزپوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

کَروری

کروڑی

کَرورا

کروڑا

کِروسِین

مٹّی کا تیل جو ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے

کَروٹی

ایک پھول کا نام

کَروڑ

سو لاکھ، (ہندسوں میں: ۱۰۰۰۰۰۰۰)

کَرورَن

رک : کروڑن ؛ (پہاڑا) سو لاکھ کا عدد ، کرور.

کَروٹَن

ایک پودا جس کے پتّے بہت خوشنما رنگ برنگ کے ہوتے ہیں، عموماً لوگ انھیں گملوں میں لگا کر رکھتے ہیں

کَرُومی

کروم سے کَمایا ہوا (چمڑا).

کَرُوکی

(ورزشی کھیل) پولو کی قسم کا بدیسی میدانی کھیل.

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَروڑ پَتی

بے انتہا دولت مند، نہایت مالدار

کَرور پَتی

رک : کروڑ پتی.

کُرومِیَم سالْٹ

کرومیم کا کھار یا نمک.

کرو کھیتی اور بھرو دنڈ

کھیتی کرو اور محصول ادا کرو

کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ

کھیتی کرو اور محصول ادا کرو

کَرور گِیری

رک : کروڑ گیری.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کَروڑوں

کئی کروڑ، (مجازاً) بے شمار، لاتعداد (کروڑ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل)

کُروِیَت

کسی شے کا کرے کی شکل کا ہونا، گول ہونا، گولائی

کَرْوَٹ کَرْوَٹ جَنَّت نَصِیب کَرے

(دعا) خدائے تعالیٰ مغفرت کرے ؛ جنت میں جگہ دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرُو کے معانیدیکھیے

کُرُو

kuruuकुरू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھرت راشٹر کے بیٹے .

Urdu meaning of kuruu

  • Roman
  • Urdu

  • dhritaraashTr ke beTe

कुरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धृतराष्ट्र के बेटे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone