تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانڈ" کے متعقلہ نتائج

مانڈ

۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.

مانْڈہ

ایک قسم کی پتلی اور بڑی روٹی جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں پکائی جاتی ہے، ایک طرح کا شیر مال

مانڈْنا

قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا

مانڈْھی

رک : مانڈی (۱).

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مانڈْھنا

رک : مانڈنا (۱).

مانڈا حلوہ

شب برات کا حلوہ جو پکا کر بانٹتے اور کھاتے ہیں

مانڈَل

لوہے کا حلقہ جو پانی کے چرس کے مُن٘ھ پر لگا رہتا ہے .

مانْڈا

ایک قسم کی پتلی اور بڑی روٹی جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں پکائی جاتی ہے، ایک طرح کا شیر مال

مانڈی

پیچ، کانجی، کلف، ماوا

مانڈھا

ایک قسم کی نہایت پتلی اور نفیس روٹی جو جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں کائی جاتی ہے، پوری

مان ڈھینا

گھمنڈ جاتا رہنا، غرور نہ رہنا

مان ڈھے جانا

گھمنڈ جاتا رہنا ، غرور نہ رہنا۔

رانڈ مانڈ

ران٘ڈ کی غذا

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مانڈ کے معانیدیکھیے

مانڈ

maa.nDमांड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.
  • ۲. اہار ، کلف.
  • ۳. ایک قسم کا مارواڑی گیت.
  • ۴. (موسیقی) ایک راگ .

Urdu meaning of maa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. uble hu.e chaavlo.n ka paanii, maanDii, pech
  • ۲. ahaar, kalaf
  • ۳. ek kism ka maarvaa.Dii giit
  • ۴. (muusiiqii) ek raag

English meaning of maa.nD

Noun, Masculine

  • a class of songs peculiar to Marwar region of India
  • water of boiled rice, rice-gruel, starch, paste

मांड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत: एक राग, एक प्रकार का मारवाड़ी गीत
  • उबले हुए चावलों का पानी, मांडी, पेच, कांजी, अहार, कलफ़

مانڈ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانڈ

۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.

مانْڈہ

ایک قسم کی پتلی اور بڑی روٹی جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں پکائی جاتی ہے، ایک طرح کا شیر مال

مانڈْنا

قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا

مانڈْھی

رک : مانڈی (۱).

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مانڈْھنا

رک : مانڈنا (۱).

مانڈا حلوہ

شب برات کا حلوہ جو پکا کر بانٹتے اور کھاتے ہیں

مانڈَل

لوہے کا حلقہ جو پانی کے چرس کے مُن٘ھ پر لگا رہتا ہے .

مانْڈا

ایک قسم کی پتلی اور بڑی روٹی جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں پکائی جاتی ہے، ایک طرح کا شیر مال

مانڈی

پیچ، کانجی، کلف، ماوا

مانڈھا

ایک قسم کی نہایت پتلی اور نفیس روٹی جو جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں کائی جاتی ہے، پوری

مان ڈھینا

گھمنڈ جاتا رہنا، غرور نہ رہنا

مان ڈھے جانا

گھمنڈ جاتا رہنا ، غرور نہ رہنا۔

رانڈ مانڈ

ران٘ڈ کی غذا

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone