تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْگی" کے متعقلہ نتائج

مارْگی

راستہ پر چلنے والا شخص، مسافر، راہ رو، راہ گیر

مار گیر

سانپ پکڑنے والا، سپیرا

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

مارِ گیسو

محبوب کے بالوں کی لٹ (گیسو کو مار سے استعارہ کرتے ہیں)

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

چَڑْھنا مارْگی

ریاحی امراض مثلاََ گٹھیا ، وجع المفاصل وغیرہ .

بام مارْگی

بام مارگ (رک) پر یقین اور اعتقاد رکھنے والا .

جَھک مارگی

جھک مارنے کا عمل ، لاحاصل ، لغو، بے سروپا، مہمل بحث یا گفتگو وغیرہ کی عادت.

وام مارگی

वाम-मार्ग सम्बन्धी

وام چاری، وام مارگی

واما چار یا وام مارگ فرقہ کا پیرو شکتی کی پوجا کرنے والوں کے دو فریق ہیں، ایک دکشنا چاری یا داہنے ہاتھ والی شکتی کی پوجا بحیثیت اما اودھ گوری کے کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ والے بحیثیت درگا اور کالی کے کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْگی کے معانیدیکھیے

مارْگی

maargiiमार्गी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

مارْگی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • راستہ پر چلنے والا شخص، مسافر، راہ رو، راہ گیر
  • ٹھگی: ٹھگوں کا وہ چیلا یا شاگرد جو پہلی مرتبہ ٹھگی کے لیے نکلے

Urdu meaning of maargii

  • Roman
  • Urdu

  • raasta par chalne vaala shaKhs, musaafir, raahruu, raahgiir
  • Thaggiih Thaggo.n ka vo chelaa ya shaagird jo pahlii martaba Thaggii ke li.e nikle

English meaning of maargii

Noun, Masculine, Singular

  • a person walking on the road, traveler
  • the pupil or trainee of a swindler who trying cheating first time

मार्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ठग्गी: ठग्गों का वो चेला या शागिर्द जो पहली बार ठगी के लिए निकले
  • मार्ग पर चलने वाला व्यक्ति, पथिक, यात्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارْگی

راستہ پر چلنے والا شخص، مسافر، راہ رو، راہ گیر

مار گیر

سانپ پکڑنے والا، سپیرا

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

مارِ گیسو

محبوب کے بالوں کی لٹ (گیسو کو مار سے استعارہ کرتے ہیں)

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

چَڑْھنا مارْگی

ریاحی امراض مثلاََ گٹھیا ، وجع المفاصل وغیرہ .

بام مارْگی

بام مارگ (رک) پر یقین اور اعتقاد رکھنے والا .

جَھک مارگی

جھک مارنے کا عمل ، لاحاصل ، لغو، بے سروپا، مہمل بحث یا گفتگو وغیرہ کی عادت.

وام مارگی

वाम-मार्ग सम्बन्धी

وام چاری، وام مارگی

واما چار یا وام مارگ فرقہ کا پیرو شکتی کی پوجا کرنے والوں کے دو فریق ہیں، ایک دکشنا چاری یا داہنے ہاتھ والی شکتی کی پوجا بحیثیت اما اودھ گوری کے کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ والے بحیثیت درگا اور کالی کے کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone